پاناما طرز سے بھی سکینڈل سامنے آگیا 2 آف شور کمپنیوں کا پتا زمان پارک کا نکلا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاناما طرز سے بھی سکینڈل سامنے آگیا ،2 آف شور کمپنیوں کا پتا زمان پارک کا نکلا

لاہور :وزیراعظم کے لاہور کے گھر کے پتے سے ملتے جلتے پتے پر 2 آف شور کمپنیوں کے رجسٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔دونوں آف شور کمپنیاں پاکستان میں 2 زمان پارک لاہور کے پتے درج ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں آف شور کمپنیوں پر ایڈریس وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ 2 زمان پارک درج ہے ،2 زمان پارک وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کا نمبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں آف شور کمپنیاں فرید الدین اور اس کے دوست کے نام پر درج ہیں ۔ہاک فیلڈ لمیٹڈ نامی کمپنی فرید الدین کے دوست کے نام پر درج ہےجبکہ لاک گیٹ انویسٹمنٹ نامی آف شور کمپنی فرید الدین کے نام پر درج ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے پتے میں یکسانیت ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کا کمپنیوں سے تعلق نہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبا زگل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا کوئی بے نامی اکاؤنٹ نہیں ہے ،وزیر اعظم کا فریدالدین کیساتھ کوئی ذاتی تعلق نہیں ہے ،وزیر اعظم کے کسی دوست یا ملازم تک کا نام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو آف شور کمپنیوں‌ کا انکشاف، مالک خود سامنے آگیا، اے آر وائی سے خصوصی گفتگودو آف شور کمپنیوں‌ کا انکشاف، مالک خود سامنے آگیا، اے آر وائی سے خصوصی گفتگو ARYNewsUrdu ارشد شریف سر آپ خود سمجھدار ہیں آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ A2 اور صرف A میں بہت فرق ہے پلیز اس بات کو کلئیر کروادیں اے آر وائی نے ایڈوانس ہی میں دریاں بچھا لیں، لگتا ہے چیمہ کوئی بڑا سپ نکالنے والا ہے۔ ماشالله بہت خوب آپ حقیقی ہیرو ہیں اللہ رب العزت آپ کو جنت دے گا۔ انشالله شریعت پاکستانی عوام کا حق هی۔ همارا پاک جهاد جاری رهیګا۔ زنده باد تحریک طالبان پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا عمر شریف کا جسد خاکی لانے سے متعلق اہم بیانوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ عمر شریف،تاعمر کروڑوں انسانوں کے چہروں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس کا ضرورت سے فیشن تک کا سفر - BBC News اردوصحارا کے خطے کے مردوں کا دلکش نیلے رنگ کا لباس اب ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے لیکن موریطانیہ میں اس لباس کی روایت ابھی بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ لگ رہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ جاری رہے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کا انتقال، قومی کرکٹرز کا بھی افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیڈی اداکار عمر شریف کا انتقال، ملکی سیاسی رہنماؤں کا افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: راؤ انوار کے خلاف انکوائری کی منظوریIs katil bha gunaho ko jali police mukabale mein marne wala bhatta khor ko ho jab tak saza kyon Na hui
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »