ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز کی شکست

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم کو اننگز کی شکست PakvsAus تفصیلات:

بولنگ کے شعبے میں آسٹریلیا کے مچل سٹارک 14 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست رہے۔ ان کے علاوہ جوش ہیزل وڈ نے بھی 10 وکٹیں لیں۔تصویر کے کاپی رائٹپیر کو چوتھے دن جب کھیل شروع ہوا تو پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور اسد شفیق نے تین وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے دوسری اننگز دوبارہ شروع کی۔

ان دونوں کے درمیان 120 رنز کی شراکت کا خاتمہ نیتھن لیون نے کیا جب انھوں نے نصف سنچری بنانے والے شان مسعود کو 68 کے انفرادی سکور پر آؤٹ کر دیا۔افتخار احمد کو بھی لیون نے ہی کیچ کروایا، وہ 27 رنز بنا سکے۔ انھوں نے چھٹی وکٹ کے لیے محمد رضوان کے ساتھ 47 رنز کی شراکت قائم کی۔ لیون نے شاہین آفریدی کو کیچ کروا کے اننگز میں پانچ وکٹیں مکمل کیں۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں 16واں موقع ہے کہ لیون نے اننگز میں پانچ وکٹیں لی ہیں۔بابر اعظم اس سیریز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز رہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مُلک کو چھوڑیں کُپتان ImranKhanPTI کی اپنی خالص فیلڈ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی = 0 PAKvsAUS Pakistan Politics cricket

اتنی ذبردست کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی کونسا پہلی دفعہ ہارنا؟ Mubarak ho PCB
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang قصور کھیلنے والوں کا نہیں۔۔۔۔کھلانے والوں کا ھے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہ AdelaideTest: Australia Close whitewash cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB Khatra really Bhai hum to 1st day p white wash hoo gye thy 😅😅
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ہے، آدھی ٹیم صرف 167 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »