ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی

آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی قومی ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے 100 سے زائد رنز درکار ہیں۔

دونوں کھلاڑیوں نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور 103 رنز کی شراکت قائم کی تاہم 123 کے مجموعی اسکور پر شان مسعود 68 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جب کہ اسد شفیق 57 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mubarak ho PCB

کونسا پہلی دفعہ ہارنا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang قصور کھیلنے والوں کا نہیں۔۔۔۔کھلانے والوں کا ھے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیال Pakistan PMImranKhan OneDayVisit Lahore CMPunjabPK ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان وہابیوں کے بارے میں بتایا جا چکا ہے کہ یہ مسلمانوں کا قتل کریں گے اور مشرکین کو دوست رکھیں گے Divide Muslim’s opposition on Kashmir and off course Money مودی اور سودی دونوں کا ننھیال اسرائیل ہے اس لئے حیرانگی کی بات نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ضد سے پنجاب کی صورتحال نہیں بدلے گی، رانا تنویر حسینمریدکے: (دنیا نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین رانا تنویز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی گڈ گورننس اور امن وامان کا عثمان بزدار نے برا حال کر دیا ہے۔ He is right ,only dashing PM but he has not brain 🧠 to how handles situations like unemployment ,education etc etc.. Boht bari mistake hogai is gadhay ko vote de kar Jaa chora
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، ڈالر کی قدر بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ 🤣🤣 یہ کہنے سے پہلے عمران نشئی کا ماہر منشیات بے ہوش کیوں نہیں ہوگیا کب تک سابقہ حکومت کو روتے رہو گے..وہ تو چور ڈاکو تھے، اب تم. لوگ تو ایماندار ہو، کسی ایک چیز میں تو عوام کو کوئی ریلیف دے دو.. Kuch apni hakumat ke baray main bhi farmayein ya wo is qabil hi nahi 😏😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »