ایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang

ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے ’پنک بال ‘ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ لاحق ہوگیا، جبکہ سیریز میں وائٹ واش یقینی ہوگیا ہے۔

افتخار احمد کے ساتھ محمد رضوان کریز پر موجود ہیں اور پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 120 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 5 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ ایڈیلیڈ اوول میں صف اول کے بیٹسمینوں کی ناکامی کے بعد ٹیل اینڈر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں کیریئر کی یادگار اننگز کھیل کر پاکستانی بیٹنگ کی لاج رکھ لی تھی۔

ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے آغاز میں ہی پاکستان کی یکے بعد دیگرے 2 وکٹ 194 رنز پر گریں، بابر کے آؤٹ ہوتے ہی شاہین شاہ آفریدی بھی بغیر کوئی رن بنائے اگلی ہی گیند پر پویلین واپس لوٹ گئے۔ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگ کا آغاز روایتی طور پر مایوس کن انداز میں آغاز ہوا اور 91 کے مجموعی اسکور پر ٹاپ 6 بلے باز پویلین لوٹ گئے۔

ٹیسٹ میں دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 302 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی تو اسے ابتداء میں ہی لے بوشین کی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑگیا تھا۔ ’’پنک بال ٹیسٹ‘‘ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ابتداء میں غلط ثابت ہوا اور 8 رنز کے مجموعی اسکور پر اوپنر جو برنس شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قصور کھیلنے والوں کا نہیں۔۔۔۔کھلانے والوں کا ھے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus ايڪتاعيدمبارڪ ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا شاہینوں کی کارکردگی کا ، کپتان اظہر علی نے پہلے ٹیسٹ ہارنے کے بعد بیان دیا تھا کہ اگلے ٹیسٹ میں ہم نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور وہ نئی حکمت عملی تو یہی تھی کہ بری طرح فالوان کا شکار ہوجائیں ، ہماری توقعات کے عین مطابق۔۔ ان بے غیرتوں کو پاکستان کی سڑکوں پر ننگا کرکے جوتے مرنے چاہئے سمیت کوچوں کے۔ بے غیرت قوم کا پیسا اور وقت خراب کرتے ہیں۔ سرکار کو ان سے جرمانے کی صورت میں تمام رقم واپس لینی چاہئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان01:38 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں دو گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید - ایکسپریس اردوفیصلہ سنتے ہی کمرہ عدالت میں موجود دونوں مجرم پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاریایڈیلیڈ ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »