ایپل نے اسمارٹ واچ کی چارجنگ کا مسئلہ حل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپل نے اسمارٹ واچ کی چارجنگ کا مسئلہ حل کردیا مزید پڑھیں: AppleSmartWatch ExpressNews

امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اسمارٹ واچ 8.4 کی اپ ڈیٹ جاری کر کے چارجنگ کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ برس ستمبر میں اسمارٹ واچ او ایس 8.4 متعارف کرائی تھی، جس کے بعد اب اس کے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے۔اسمارٹ واچ کا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنے کے لیے کم از کم 50 فیصد بیٹری کا ہونا یا اسے چارجنگ پر لگا کر رکھنا لازمی ہوگا کیونکہ گھڑی بند ہونے کی صورت میں اپ ڈیٹ کا سارا عمل معطل ہوجائے گا۔

ایپل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ واچ صارفین کو چارجنگ کا مسئلہ درپیش تھا، جسے اس اپ ڈیٹ میں حل کیا گیا ہے۔ کمپنی نے بتایا کہ اسمارٹ واچ کے سافٹ ویئر میں ایک بگ آگیا تھا، جس کی وجہ سے صارفین کو چارجنگ کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑا تھا اور وہ تھرڈ پارٹی چارجر سے اس کی چارجنگ کر کے اپنی ضرورت پوری کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے قتل واردات کا نوٹس لے لیا Lanat اچھا کیا زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ریفرنس : عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا -احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، شہباز شریف نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیامولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu عوام احتیاط کرے۔۔۔ کوئی خطرناک ہورہا ہے۔۔۔ 😄😄 CorruptionKingImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews Lol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »