مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو مہنگائی کے خلاف مارچ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی تنظیموں کو مارچ کامیاب بنانے کی ہدایت کرتے ہیں، 23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے عوام اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پی ڈی ایم سربراہ نے کہا ضمنی فنانس بل کو مسترد کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، حکومت جس طرح کھلونا ہے اس نے معیشت کو بھی کھلونا بنادیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He does that quite regularly but nothing happens! & nothing will happen even this time!

دھر فٹے منہ

berozgar

ہہ کامیابیاں اپ کو خواب مہی ہی نظر اہے گی مولانا ڈیزل

मौलाना साहब आप कामयाब नहीं हो सकते

😆 MoulanaOfficial حرام خوروں کی خوراک

یہ سور بھی جلد انجام کو پہنچے گا ناسور ہے یہ اسکا باپ قیام پاکستان کا مخالف تھا یہ کیسے وطن کا همدرد ہوسکتا ہے پاکستان کو صرف عمران خان کی ضرورت ہے گدھوں کی نہیں گدھے بہت کچھ برا کرکے ملک کے ساتھ دفع ہوچکے ہیں اب نہیں 👍🏻

مولانا صاحب معذرت کے ساتھ آپ کی اوقات صرف ایک سیٹ ہے آپ کو ایک وزارت دے دی جائے تو چپ کر کے بیٹھ جائے

انشاء اللہ تم سے اور اس کھوتے سے جلد نجات پائیں گے

یہ چور اکھٹے نہیں چل سکتے ۔۔۔ انکا احتجاج خان صاحب کیلئے فایدہ مند ہے

😆😂

CorruptionKingImranKhan

😄😄

عوام احتیاط کرے۔۔۔ کوئی خطرناک ہورہا ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہمولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کی تحریک پر طویل مشاورت ہوئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو حکومتی اتحادی جماعتوں کیساتھ سنجیدہ مذاکرات کرنے چاہئیں: فضل الرحمانفضل الرحمن، نواز شریف اور زرداری کا دور اب ختم ہو چکا۔ پاکستانی قوم اب ان چوروں کو اچھی طرح پہچان چکی ہے۔ پاکستان کی ترقی اور فلاح کے راستے کے یہ کانٹے اور روکاوٹیں ہیں جنکو اب کبھی موقع نہیں ملے گا کہ پاکستانی عوام کو پھر سے لوٹ سکیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی نظام اور مولانا مودودی کی بلیپہلے ایک دلچسپ واقعہ سنیے۔ جماعت اسلامی کی تاریخ کا سب سے بڑا تنظیمی حادثہ 1957ء میں پیش آیا جب مولانا امین احسن اصلاحی اور مولانا عبدالرحیم اشرف جیسی شخصیات جماعت سے الگ ہوگئیں۔ پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ۔۔ اہم امور پر مشاورتمولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت کی O bhaiii kon sy aham amoor in 2no k pas ab bachnyy k leay khuch neah bacha yh likho k 2no aik dosry ko call py galy laga k rotyyy ray🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🤮 جاہل مولانا لکھا کریں ڈاکٹر کے ساتھ ڈاکٹر لکھتے ھو مولانا کے ساتھ مولانا لگاتے ھوئے موت پڑتی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہلانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی Wel done 💪 kdastgirkhan خالص بغیرتی کی دھات سے بنا ہوا ارسطو او گینڈے کرسی کے لئے لڑنے کو جہاد نہیں کہتے ۔ جہاد پر تو تم اور تمہارا پلا جاتا نہیں ۔ بس غریبوں کے بیٹوں کو یہی لڑنے بھڑنے والے فارمولے بتاتے رہنا۔ منافق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »