رمضان شوگر ریفرنس : عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا -

رمضان شوگر ریفرنس : عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا #arynewsurdu

25/01/2022 12:22:00 PM

رمضان شوگر ریفرنس : عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا arynewsurdu

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، شہباز شریف نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے قرار دیا ہے کہ حمزہ شہباز کے بیان کی روشنی میں بریت کی درخواست پر کارروائی میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔احتساب عدالت نمبر پانچ کے جج محمد ساجد علی نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ فیصلے کے مطابق آئندہ سماعت پر وکلاء بریت کی درخواست پر میرٹ کی بنیاد پر دلائل دیں گے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے کرونا کا شکار ہونے پر حاضری معافی کی درخواست دائر کی ہے شہباز شریف کی درخواست کے ساتھ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی لگائی گئی ہے لہٰذا شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Yasmin Rashid ki gari taurr di gai, kia ab b Islamabad jayei gi? Unki taza tareen guftagu suniye

یاسمین راشد کی گاڑی توڑ دی گئی، کیا اب بھی اسلام آباد جائیں گی؟ انکی تازہ ترین گفتگو سنیے#Yasmin_Rashid #PTI_Long_March #Imran_Khan مزید پڑھ >>

پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انہیں منظور کر لیاہے ۔

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دیوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂 سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا

شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ DailyJang

۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے قرار دیا ہے کہ حمزہ شہباز کے بیان کی روشنی میں بریت کی درخواست پر کارروائی میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ احتساب عدالت نمبر پانچ کے جج محمد ساجد علی نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ فیصلے کے مطابق آئندہ سماعت پر وکلاء بریت کی درخواست پر میرٹ کی بنیاد پر دلائل دیں گے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے کرونا کا شکار ہونے پر حاضری معافی کی درخواست دائر کی ہے شہباز شریف کی درخواست کے ساتھ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی لگائی گئی ہے لہٰذا شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔ عدالت کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کے بیان میں کہا گیا تھا کہ نیب آرڈیننس کی دوسری اور تیسری ترمیم کی بنیاد پر جو بریت کی درخواست زیر سماعت ہے اس پر ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر مزید پیروی نہیں چاہتا بریت کی درخواست پر صرف میرٹ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے۔