ایپل کے موبائل کے بعد کمپیوٹرز میں بھی سام سنگ کی اسکرین - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپل نے حریف کمپنی سام سنگ کے آلات اپنے موبائل اور کمپیوٹرز میں استعمال کرنا شروع کردیے تفصیلات جانیں: Apple Samsung

ٹیکنالوجی آلوت تیار کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی ایپل جلد ہی متعارف کرائے جانے والے اپنے 16 انچ میک بک پرو اور آئی پیڈ پرو میں اپنی حریف کمپنی سام سنگ کی اسکرین استعمال کرے گی۔

آئی فون ایکس کی کامیابی کے بعد ایپل نے سام سنگ سے مزید اسکرین خریدنے کا وعدہ کیا تھا، تاہم بعد ازاں کمپنی نے سام سنگ سے اسکرینز نہیں خریدیں۔ کمائی نصف ہونے کے بعد سام سنگ نے ایپل کو وعدے سے مکر جانے پر جرمانہ ادا کرنے کے لیے کہا یا پھر اسکرینز خریدنے کی شرط رکھی، جس پر امریکی کمپنی سام سنگ سے مزید اسکرینز خریدنے میں تیار ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے بعد عدلیہ پر تنقید کے نشتر چلائے جائیں گے، صمصام بخاریفوج کے بعد عدلیہ پر تنقید کے نشتر چلائے جائیں گے، صمصام بخاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادیوں کے سکینڈلز کے بعد چینی پولیس کا بھی کریک ڈاﺅنبیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چینی پولیس نے 5 دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ملازمت، سیاحت اور شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل کے زیادہ استعمال سے سر پر ’سینگ‘ نکل سکتے ہیںموبائل کے زیادہ استعمال سے سر پر ’سینگ‘ نکل سکتے ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ اور پریانکا کے مہاجرین کے عالمی دن پر جذباتی پیغامات - ایکسپریس اردومہاجرین مکہ کا انصار مدینہ نے کھلے دل کے ساتھ استقبال کیا تو اخوت اور بھائی چارے کی روایت قائم ہوئی، ماہرہ خان دونوں گھروں سے باگی ہوئی ہیں کسی اور کے لیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »