ایپل کی انسٹا گرام صارفین پر نظر رکھنے والی ایپ بند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی والی کمپنی ایپل نے انسٹا گرام صارفین کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی اپنی ایپ کو بند کر دیا ہے۔ یہ ایپ رقم وصول کرنے کے بعد صارفین کو نوٹیفکیشن کے ذریعے ان کے دوستو

ں کی تمام تر سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کرتی تھی جس میں لائیک اور کسی کو ایڈ کرنے کی معلومات بھی شامل تھیں۔کی جانب سے رضا مندی کے بغیر صارفین کی معلومات چوری کرنے کے الزام کے بعد ایپل اسٹور میں موجود ایپ کو بند کرنے کا کہا گیا اور پھر لائیک پٹرول ایپ پر ایپل اسٹور کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔

لائیک پٹرول ایپ کے مالک سیرگو لوئس کا کہنا تھا کہ یہ ایپ ایپل کی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کرتی، ہم اس پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ لائیک پٹرول ایپ جولائی کے مہینے میں صرف ایپل اسٹور پر پیش کی گئی تھی اور اس ایپ کو استعمال کرنے والے صارف کو سالانہ 80 ڈالر رقم کی ادائیگی کرنا ہوتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوپانچ ہزار روپے کے نوٹ کی منسوخی کی کوئی تجویز نہیں دی، ترجمان اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل آئی فون کی جگہ نئی ڈیوائس کو دینے کے لیے تیار؟ - Mobilephones - Dawn Newspaleatineishere
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمتاسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت OrganizationOfIslamicCooperation Israel GazaUnderAttack OIC_OCI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »