ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے کی دھمکی دی تھی

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہسوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراستیقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظمجنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتارحکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہگورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیاکراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحقپختونخوا حکومت...

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک متنازع بیان میں کہا تھا کہ بھارت کی ترقی کو دیکھتے ہوئے آزاد کشمیر والے خود ہی پاکستان کے بجائے بھارت کے ساتھ شامل ہونے کا مطالبہ کریں گے۔ ہم انھیں بھارت میں ضم کرلیں گے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ایسا کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے کہ پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں اس کے پاس ایٹم بم ہیں اور وہ اسے استعمال بھی کرسکتا ہے۔قبل ازیں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کو کہا تھا کہ پاکستان کا آزاد کشمیر دراصل بھارت کا حصہ ہے اور بھارتی پارلیمنٹ کی اس حوالے سے ایک قرارداد بھی موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق ...سری نگر (  خصوصی رپورٹ ) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے  آزاد  کشمیر سے متعلق  بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے پاس بھی ایٹم بم ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کا بھارت میں انضمام ہو کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمگلرز کیخلاف کارروائیوں کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنایا جارہا: چیف کلیکٹر کسٹمزحملوں سے ڈرنے والے نہیں ، اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے: چیف کلیکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس کا شیڈول جاری ، پاکستان کا نام شامل نہیںواشنگٹن : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کو شامل نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے نجی میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کا جرمانوں اور سختیوں کیخلاف احتجاجطالبات کو نقاب کرنے کی اجازت نہیں ، لڑکے جینز نہیں پہن سکتے ، بات بات پر جرمانے کیے جاتے ہیں: طلبہ و طالبات کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »