اسمگلرز کیخلاف کارروائیوں کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنایا جارہا: چیف کلیکٹر کسٹمز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Drugs خبریں

Peshawar

حملوں سے ڈرنے والے نہیں ، اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے: چیف کلیکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم

چیف کلیکٹر کسٹمز خیبر پختونخوا سعید اکرم کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پشاور میں چیف کلیکٹر کسٹمز سعید اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم اہلکار ناکوں کے دوران بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ پہنیں، ناکہ بندی سے پہلے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کی۔

Peshawar

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طورخم پر کسٹم کی کارروائی، ٹرک سے ایک ارب مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمدکسٹم عملے نے آج افغانستان سے داخل ہونے والی خالی ٹرک کی تلاشی لی تو ٹرک سے 14 کلو آئس اور 18 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی: چیف کلیکٹر کسٹم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیافاسٹ بولر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیاذاتی نوعیت کے تبصروں میں حنا کے وزن اور ان کی عمر کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے چند ایک کے جوابات اداکارہ نے خود بھی کمنٹس کے ذریعے دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیااسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، غزہ کراسنگ اتھارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »