ایوانکا ٹرمپ سے 5 گھنٹے تفتیش کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایوانکا ٹرمپ سے 5 گھنٹے تفتیش کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو این جی او کے فنڈز کا غلط استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، ایوانکا کو پانچ گھنٹے تک تفتیش کا سامنا کرنا پڑا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے جارح مزاج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ غیر منافع بخش تنظیم کے فنڈ کو ذاتی مفادات کی خاطر کرنے پر مشکل میں پڑگئیں، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے اٹارنی جنرل کارل ریسائن نے ایوانکا پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے فنڈ کو ٹرمپ کے رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں لگایا ہے۔

اٹارنی جنرل نے الزام عائد کیا کہ ایوانکا ٹرمپ نے ٹیکس سے مستثنیٰ این جی او کے فنڈز کا استعمال ڈونلڈ ٹرمپ کی دیگر کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کےلیے بھی کیا جبکہ 2017 میں ٹرمپ کی حلف برداری کےلیے واشنگٹن میں واقع ٹرمپ ہوٹل کو مارکیٹ کی معین شدہ قیمت سے زیادہ رقم ادا کی گئی۔ دوسری جانب ایوانکا ٹرمپ نے فنڈز کے غلط استعمال کے الزام کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام کا پیسہ ضائع کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL So much resemblance with Sharif family.

چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا 😂 جمہوریت خطرے میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات