کورونا وائرس: مساجد کو بند نہیں کیا جائے گا لیکن ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے: وزیراعظم عمران خان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مساجد کو بند نہیں کیا جائے گا لیکن ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے: عمران خان بی بی سی اردو کا لائیو پیج: تصویر بشکریہ ریڈیو پاکستان

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں وفات پا گئے جہاں ان کا تین ہفتوں سے نمونیہ کا علاج ہو رہا تھا۔

واضح رہے کہ ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔ بعد میں لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کرنے والے جج ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب ہے بائیو انجینئرڈ ۔۔۔تو کیسی ویکسین۔۔۔22 لاکھ مر چکے لوگ۔۔ تعداد 1 کروڑ تک جائے گی مرنے والوں کی۔۔ اللہ رحم کرے ہم سب پر۔۔امین

Jooton sy khatma hoga Corona Ka khatma...or koi hal Nahi W.H.O ka

Phir kaiser hoga khatma

بندے لمیا پا لوے سو مارے تے اک گنڑے

Strange statement by WHO. Plz spread the positive image. worldhealthorganization

waro fir knjr deyo putro

ارے کوئی ان کو بتاؤ، ان کا کام یہ پتہ لگانا ہے کہ وائرس کا خاتمہ کیسے ہو سکتا ہے، کیسے نہیں ہو سکتا ہے یہ نہیں۔ 😀

If negativity has a face !!!!!

Sikho ki h hinaparvezbutt

دوجے نوں وی ماسک پوا لوو.

Another trap for youngsters. Another drug addiction has been launched. Nicotine pouches 😌 نوجوانوں/سٹوڈنٹس کو مزید اندھیروں میں دھکیلنے کے لیئے دھندہ مافیا نے نئی طرز کا نشہ متعارف کروا دیا Plz hit subscribe button n must share to aware

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات