این اے 133 لاہور: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے کی فوٹیج کا نوٹسرپورٹ طلب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

این اے 133 لاہور: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے کی فوٹیج کا نوٹس،رپورٹ طلب

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے سے متعلق سامنے آنے والی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر سید باسط علی نے ڈی سی لاہور ، آئی جی پولیس پنجاب ، چئیرمین نادرا اور چئیرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا۔ تیس نومبر تک متعلقہ معلومات طلب کر لیں۔

نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے مراسلوں میں کہا ہے کہ فوٹیج کا فارنزک کروائیں ، ملوث افراد کی شناخت کروائیں اور عمارت کی شناخت کریں۔ آئی جی پولیس ملوث شخص کو گرفتار کریں ۔ چئیرمین پیمرا فوٹیج کا فرانزک کرائیں کہ آیا فوٹیج اصل یا جعلی ۔ چئیرمین نادرا فوٹیج میں موجود افراد کی شناخت کریں ، ملوث افراد کا مکمل بائیو ڈیٹا فراہم کیا جائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں مبینہ طور پر مسلم لیگ ن کی انتخابی کیمپ ووٹرز سے حلف لے کر ان کو پیسے دیے جا رہے ہیں . ویڈیو سامنے آنے پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے ن لیگ پر شدید تنقید کی تھی جبکہ ن لیگ کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو جعلی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ایک پلانٹڈ ویوڈیو ہے۔ جو سرٹیفایئڈ ووٹ چور جماعت ڈسکہ الیکشن دھاندلی کو کور کرنے اور الیکٹرانک دھاندلی مشین کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔ جو ایک بھونڈی سازش ہے۔ مگر عوام سرٹیفایئڈ ووٹ سلیکٹڈ جماعت کے بیھودہ ہتھکنڈوں کو خوب جانتے ہیں۔

Please stop these polling in NA-133 ecp_pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے ویڈیو کا نوٹس لے لیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u NaagiKhan اللہ تعالٰی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حق و انصاف پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مدد فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علامہ ساجد نقوی کا این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان06:31 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے این اے ایک سوتینتیس کےضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی عالم صرف مسلمانوں کے ہوتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی الیکشن، پی پی امیدوار محمد اسلم گل کو نو ٹس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ الیکشن کمیشن نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔ Good decision😘 TopTrendsWatch Good step by ECP.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ الیکشن کمیشن نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »