این سی او سی نے عید کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: این سی او سی نے عید سے متعلق گائیڈ لائن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار افراد، بزرگ اور 15 سال سے کم بچوں کو عید گاہ نہ آنے دیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد ع

مر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں این سی او سی نے عید کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ این سی او سی کے مطابق عید کی نماز کھلی جگہ پر ہونی چاہیئے،عید کی نماز کے وقت کورونا کے تمام پروٹوکولز اپنانے چاہیئے،اگر مسجد میں نماز ادا کرنا ضروری ہوتو مسجد کی کھڑکیاں اور دروازے کھلے رکھے جائیں،رش کم رکھنے کے لئے ایک جگہ دو سے تین نمازیں ادا کی جائیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جاری کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق عید کا خطبہ انتہائی مختصر رکھا جائے،نمازی عید کی نماز کے لئے جائے نماز گھر سے لائیں، بیمار افراد، بزرگ اور 15 سال سے کم بچوں کو عید گاہ نہ آنے دیں، عید گاہ میں فیس ماسک پہننا لازمی ہے ،عید گاہ میں متعدد داخلی اور خارجی دروازے رکھے جائیں، عید گاہ کے داخلی دروازوں پر تھرمل سکیننگ، سینیٹائزرز کی سہولت موحود ہو،عید گاہ میں 6 فٹ فاصلے پر نشانات لگائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IsraelIsTerrorist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں۔۔ این سی او سی کا اظہار تشویش(24نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے مختلف شہروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

16 مئی تک ہو ٹلز۔۔پارکس ۔۔سیا حتی مقا ما ت بند۔۔ ۔۔سر براہ این سی او سیفاقی وزیر و سربراہ این سی اوسی اسد عمر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹریز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ حجر اسود چومنا قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے ورنہ بدبخت اتنا قریب پہنچ کر بھی محروم رہتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رش کم رکھنے کے لئے ایک جگہ 2سے 3عید کی نمازیں ادا کی جائیں: این سی او سیاسلام آباد: (دنیا نیوز) این سی او سی کی طرف سے گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ عید گاہوں میں فیس ماسک پہننا ضروری ہے، رش کم رکھنے کے لئے ایک جگہ دو سے تین نمازیں ادا کی جائیں، عید کا خطبہ انتہائی مختصر رکھا جائے۔ نہیں یہ جائز نہیں ہے تم حکمرانوں کی جہالت کی انتہا ہی ہے کچھ پتہ نہیں جہاں ہوا کا رخ ہو وہی چلے جاتے ہو ہاہاہاہاہاہا کیا لطیفہ ہے ایس او پیز کی ایسی تیسی کردی Jahal govt and its management , shame on this decision and peoples of Pakistani Muslims don't see covid cases you must all enjoy eid ul futr
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید الفطر کے پہلے 2 دن ویکسینیشن سنٹرز بند کرنے کا مراسلہ جاری: این سی او سی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »