کورونا کیسز, نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر, سربراہ, اسد عمر, 24 نیوز

کورونا کیسز, نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

16 مئی تک ہو ٹلز۔۔پارکس ۔۔سیا حتی مقا ما ت بند۔۔ ۔۔سر براہ این سی او سی

16 مئی تک پو رے پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند رہیں گے۔۔ سر براہ این سی او سی

09/05/2021 10:25:00 PM

16 مئی تک پو رے پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند رہیں گے۔۔ سر براہ این سی او سی

فاقی وزیر و سربراہ این سی اوسی اسد عمر کی سربراہ ی میں اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹریز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاحتی مقام پر جانے والے سیاحوں کو واپس بھیج دیا جائے گا جبکہ تمام ہوٹلوں کی بکنگ منسوخ کردی گئی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 16 مئی تک کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند رہیں گے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بین الصوبائی اور اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی برقرار رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل اسٹورز، اشیائے ضروریہ کی دکانیں اور ویکسینیشن سینٹر کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

امریکی کمپنی کا خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف حکومت پاکستان کو خط - ایکسپریس اردو وزیراعظم کا بغیر سود قرضوں اور غربت میں کمی کیلیے پروگرام کا اعلان - ایکسپریس اردو سعودی عرب میں سزا پانے والے قیدی وطن واپس پہنچ گئے - مزید پڑھ: 24 News HD »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 31 July 2021

#Samaanewslive #TodayBreakingNews #LatestNewsStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in...

Everything is open in lahore .. Asad_Umar Sir, almost majority of the markets and even the factories and Industries are still open in Sialkot till May 12th, 2021). First plz get your SOPs implement here in Sialkot then please talk about the whole country. اسد صاحب آپ اور آپکے ڈرامے دونوں فیل ہو گئے۔۔۔۔ذرا بند دکانوں کے شٹر اوپر اٹھا کے چیک کرو کبھی

Khota حجر اسود چومنا قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے ورنہ بدبخت اتنا قریب پہنچ کر بھی محروم رہتا ہے۔

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟، این سی او سی کا اہم اعلانملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟، این سی او سی کا اہم اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Log mar rhae hae school,college, university band kardi Jaya . health ko first priority ma rakhay..😷😷😷 . جب تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے ARYNEWSOFFICIAL Kub kholy gay school

این سی او سی کا تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے

این سی او سی نے عید کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں | Abb Takk NewsIsraelIsTerrorist

سیاحتی مقامات بند، ہوٹلوں کی بکنگ منسوخ، این سی اوسیکرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر ميں سياحتی مقامات اور پارکس کو بند کرديا گیا ہے۔ SamaaTV

این اے 249 :ووٹوں کی دوبارہ گنتی دوسرے دن امیدواروں کی مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے؟کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں 141 پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی، دوسرے دن بھی گنتی کے دوران تمام امیدواروں کے ووٹ مزید مسترد

سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، کالعدم جماعت الاحرار کا رکن بارودی مواد سمیت گرفتارپشاور: (دنیا نیوز) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم جماعت الاحرار کے رکن کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ جماعت الاشرار اب قلم والوں کا بارود سے کیا کام