عید الفطر کے پہلے 2 دن ویکسینیشن سنٹرز بند کرنے کا مراسلہ جاری: این سی او سی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: این سی او سی نے عید الفطر کے پہلے 2 دن ویکسینیشن سنٹرز بند کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ تمام ویکسینیسن سنٹرز عید پر 2 چھٹیاں کریں گے۔ رمضان المبارک کے بعد ویکسینیسن سنٹرز

صبح 8 سے رات 8 بجے تک کھلے رکھے جائیں گئے۔ تمام ویکسینیسن سنٹرز جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی کے باعث بند رہیں گے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 993 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 61 ہزار 473 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 19 ہزار 365، سندھ میں 2 لاکھ 92 ہزار 644، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 24 ہزار 484، بلوچستان میں 23 ہزار 447، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 388، اسلام آباد میں 78 ہزار 200 جبکہ آزاد کشمیر میں 17 ہزار 945 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 22 لاکھ 28 ہزار 427 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 756 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 7 لاکھ 62 ہزار 105 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 4 ہزار 846 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 78 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہزار 993 ہوگئی۔ پنجاب میں 9 ہزار 58، سندھ میں 4 ہزار 742، خیبر پختونخوا میں 3 ہزار 615، اسلام آباد میں 715، بلوچستان میں 248، گلگت بلتستان میں 107 اور آزاد کشمیر میں 508 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی نے عید کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں | Abb Takk NewsIsraelIsTerrorist
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عید الفطر کے روز ملک بھر میں 'یوم فلسطین' منانے کا اعلان -پاکستان علماء کونسل نے عید الفطر کے روز ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب سے پاک سعودی عرب لعنت ہو تم پر ۔۔۔ یوم فلسطین منانے سے کیا ہوگا۔۔۔ ڈوب مرو بےغیرتوں یہودی کنجر ہو تم سب Gd decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویتی حکومت کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کےلیے بڑا 'تحفہ'کویتی حکومت کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کےلیے بڑا ‘تحفہ’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا کی مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار جاری ہو گئےویانا( اکرم باجوہ)آسٹریا کے شہروں سالزبرگ اور ویانا کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات کار سامنے آگئے۔ تفصیل کے مطابق مرکزی اسلامک سنٹر ویانا نے پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟، این سی او سی کا اہم اعلانملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟، این سی او سی کا اہم اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Log mar rhae hae school,college, university band kardi Jaya . health ko first priority ma rakhay..😷😷😷 . جب تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے ARYNEWSOFFICIAL Kub kholy gay school
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »