این اے 245: سعید غنی کا پی پی امیدوار کو ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلہ ہوا ہے کہ جس پارٹی کی دوسری پوزیشن ہوگی، وہ انتخاب میں حصہ لے گی اور تمام جماعتیں اُس کی حمایت کریں گی۔ تفصیلات جانیے: mqmpk pppp NA245

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک ویڈیو بیان میں این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں اپنے امیدوار دانش خان کو ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت میں شامل حلیف جماعتوں کے مشترکہ فیصلے کے بعد اپنے امیدوار کو دستبردار کیا ہے۔ سعید غنی نے مزید کہا کہ فیصلہ ہوا ہے کہ جس پارٹی کی دوسری پوزیشن ہوگی، وہ انتخاب میں حصہ لے گی اور تمام جماعتیں اُس کی حمایت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PrimeMinisterImranKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کے 14 سالہ ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کا مطالبہ - ایکسپریس اردوایم کیو ایم، پی پی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن سے فرار چاہتی ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو برطرف کیا جائے، پریس کانفرنس عمران خان پاکستان کا واحد لیڈر ہے جو ملک کو ان بحرانوں سے نکال سکتا ہے یہ چور تو صرف اپنی چوری بچانے آئے ہیں You people need a better political consultant
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاریلاہور : پی ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھےلگ رہا ہے پختونخوا میں ہمیں نقصان پہنچانے کیلئے پلاننگ جاری ہے: عمران خان13 اگست کے جلسے میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، حقیقی آزادی تحریک کا یہ فیصلہ کن موڑ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی RajKumari_KK مجھے لگتا ہے پختونخوا میں ہمیں نقصان پہنچانے کے لئے پلاننگ جاری ہے، عمران خان طالبانائزیشن Ap tekh such rahy hain yi bi aik shazish hi ابھے سالے بےفیض جوہوگیا تو پختونخواہ میں اب واولا توہوگا یہ گھٹیا والا😂 لعنتی توشہ_خانہ_چور گوگی_کا_ترجمان_عمران لاڈلا_آج_بھی_لاڈلا نیوٹرل_کا_نام_بتاٶ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئی، وزیر زیادہ وزارتیں کم پڑ گئیںشہباز شریف نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا تاہم اس کے بعد بھی ارکان میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔ 🤣🤣🤣 Saray Ghadday Ha Issliy Banda Pahla Count Ker Lyta Hain 🤣🤣🤣 Sab ko khush krna hai ab 14 parties ki govt hai agr kuch nai milta to chor dety hain inkk govt me phr Beth jati hai islye khush to sbko krna سب ٹھیک ہو رہا ہے۔ مہنگائی اسی طرح رہتی ہے تو ہم پرائسز ڈبل کر دیتے ہیں۔ لیبر کی تنخواہ کم کر کے کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ کیڑوں نے اور کہاں جانا ہے، رو پٹ کے کام کرنے آ جاتے ہیں۔ اخیر منافع ہو رہا ہے آجکل۔ اللہ خوش رکھے میاں صاحب کو۔ آمین!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبرپی آئی اے سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر مزید تفصیلات: arynewsurdu PIA PakistanKiAwazARY RestoreARYNews صرف خبریں نہ دو کچھ بہت بہتر کرو سوچو کہاں کھڑا ہے پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: میاں محمود الرشید ایف آئی اے میں پیشلاہور : تحریک انصاف کے رہنما محمودالرشید نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہوکر نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ عدالت نے تو سارے نوٹسسز کینسل نہیں کر دئیے تھے ایف آئی اے کے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »