پی ٹی آئی اور امریکی پی آر فرم کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے 6 ماہ کے لیے 25 ہزار ڈالر ماہانہ پر پی آر فرم فینٹن آر لوک کی خدمات حاصل کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف اور امریکا کی پی آر فرم کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے 6 ماہ کے لیے 25 ہزار ڈالر ماہانہ پر پی آر فرم فینٹن آر لوک کی خدمات حاصل کی ہیں۔ معاہدے کے مطابق کمپنی پی ٹی آئی کو پبلک ریلیشنز سروسز فراہم کرے گی، پی آر فرم اخبارات میں آرٹیکلز چھپوانے، پی ٹی آئی نمائندوں، حمایت کرنے والوں کے ٹی وی انٹرویوز کا اہتمام کرے گی۔ امریکی پی آر فرم سوشل میڈیا اور پبلک ریلیشنز سے متعلق تحریک انصاف کو رہنمائی فراہم کرے گی، پی آر فرم کسی حکومت، فرد کی طرف سے قانونی کارروائی پر تحریک انصاف کو دفاع میں معاونت کرے گی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام آباد کچہری شہباز گل نے پولیس کو اعترافی بیان دینے کی تردید کی پولیس کے پاس کوئی ریکارڈنگ؟ جب کہ دلال جنگ جیو نے شہ سرخی لگائی میڈیائی رنڈی ڈوب کہ مرجاؤ PakistanUnderFascism امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور عوام_کی_جیت ReleaseShahbazGill geonews_urdu

Jitna marzi jhoot bool lo imran khan. Ka koi kch nai kr skta inshallah ameen

Good. We need it. It is similar to the one pmln_org and PPP_Org have always had there.

آپ کا کام ہی جھوٹ بولنا ہے اسی لیے کبھی آپ کی نیوز کو سیریس نہی لیتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیانپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور اور ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر سابق وفاقی و زیر شیخ رشید نےکہا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہےفواد چودھری نے واضح کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے،ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری بلآخر گرفتار پارٹی رہنما شہباز گل سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےگرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے سابق وزیر فواد چوہدری، علی نواز اعوان اور خرم نواز نے ملاقات کی جو بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں ہوئی۔ صحافی کے سوال پر شہبازگل نے وعدہ معاف گواہ بننے کی خبر کو جھوٹ قراردیدیا۔آپ امیجن کریں اسی نوے کی دہانی میں کیسے سچ کو جھوٹ بنا کر بیانیے بنائے جاتے ہونگے؟ PakistanUnderFascism لفافہ_صحافت ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی جھوٹ بول کر جیو فواد چوہدری کہتا شہبازگل رب دیا واسطہ میرا نام نہ کہنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان نہیں دیا'، شہبازگل نے فوج سے متعلق بیان دینےکا اعتراف کرلیابیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا دوران تفتیش پولیس کے سامنے اعتراف پی ٹی آئی لگ گئی 'پکوڑے'. 😝 ریاست کو شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی اور اس کی دس ماہ کی بچی سے خطرہ ہے...!!!! اس بیان کے بعد اس کو پاک فوج کے حوالے کیا جاۓ۔۔۔اس کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلنا بنتا OfficialDGISPR
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کے کراچی میں کھلوائے گئے تین اکاؤنٹس کی تفصیلات موصولتحقیقاتی ذرائع کے مطابق یہ اکاؤنٹس نجی بینک کی زمزمہ برانچ میں سال 2005 میں کھلوائے گئے تھے۔ 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احسن اقبال پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئےوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نےٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتےہوئے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ Fake بھونک کر جیو اور کتنے جھوٹ بولوگی خنزیروں۔۔۔ ذلیل ہو رہے ہیں خدا کی طرف سے لعنت برس رہے ہیں تم نون لیگیوں پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »