ارشد ندیم کا 6 دن میں دوسرا گولڈ میڈل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ایتھلیٹ نے اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ریکارڈ 88 اعشاریہ 55 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتا۔ تفصیلات جانیے: ArshadNadeem GoldMedal

پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا، 6 دنوں میں یہ ارشد کا دوسرا اور مجموعی طور پر چوتھا انٹرنیشنل گولڈ میڈل ہے۔

پاکستانی ایتھلیٹ نے اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ریکارڈ 88 اعشاریہ 55 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتا۔ ترکی کے شہر قونیا میں اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ارشد ندیم شروع ہی سے ٹاپ پر رہے، پہلی باری میں 79 اعشاریہ 40 کی تھرو کی دوسری باری میں انہوں نے 88 اعشاریہ 55 کی تھرو کرکے اسلامک گیمز کا ریکارڈ بنا دیا۔کوئی دوسرا ایتھلیٹ ان سے دور تھرو نہ کر سکا، یوں ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کی بدولت گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

اس سے پہلے اتوار کو ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا، وہ گزشتہ سال امام رضا کپ میں بھی طلائی تمغہ جیت چکے ہیں، 2019 کے ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی ارشد نے طلائی تمغہ جیتا تھا۔ 2017ء میں باکو میں ہونے والے اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ارشد نے برانز میڈل جیتا تھا، اپنی کامیابی کے بعد ارشد ندیم نے پاکستان کا جھنڈا لےکر گراونڈ کا چکر لگایا اور اسٹینڈ میں بیٹھے پاکستانی تماشائیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفید سونا جس نے ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں ڈال دیہاتھیوں کی حفاظت کے بارے میں آگاہی کے لیے آج 12 اگست کو ہاتھی کا دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا آغاز سنہ 2012 میں کیا گیا۔ Kya hogya Ary itna dar gya ka shAhbaz gill ka nam bhi nahi liya news main. Hum to daikhtay hi YouTube per hain agar app bhi sach nahi bolo gay to app ko kaun daikhay ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاباش ارشد ندیم شاباش! اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرلیا08:43 PM, 12 Aug, 2022, متفرق خبریں, کھیل, انقرہ: پاکستان کے ارشد ندیم نے ترکی میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی جولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے۔ 6
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم آج ایکشن ہوں گےاسلامی یکجہتی گیمز میں جویلین تھرو کے مقابلے آج شام 7:25 پر شیڈول ہیں۔ پاکستانی 7:20 منٹ پہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا دن منایا جارہا ہےپاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا دن منایا جارہا ہے.اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کو کلیدی کردار پر خراج تحسین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ جلد بازی نہ کریں اور کوشش کریں کہ آپ کو آپ کی محنت کا صلہ ہی ملے۔ شاٹ کٹ راستہ اختیار کریں گی تو بلاوجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ جوبلی14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ جوبلی قائداعظم محمد علی جناح کی ملی جدوجہد‘اعلیٰ حکمت عملی اورانکے تدبر و فراست سےبرصغیر کے مسلمانوںکیلئےاسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آیا Column TahirJamilNoorani 14August1947 Pakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »