ایم کیو ایم کے وفاق، صوبائی حکومتوں سے پھر شکوے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم میرٹ چاہتے ہیں کوٹہ سسٹم کا خاتمہ چاہتے ہیں، ہمارے ووٹ بینک کو توڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں تفصیلات جانیے: MQMPakistan WaseemAkhtar PMLN

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیوایم سے معاہدہ بھی کیا جاتا ہے اور اسے نقصان بھی پہنچایا جاتا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ 40 فیصد کوٹہ ناجائز ہے، ہم میرٹ چاہتے ہیں، جعلی ڈومیسائل پر کراچی اور حیدرآباد کی نوکریاں کسی اور کو دی جارہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نے کہا کہ متحدہ سے جانے والے واپس آئیں تاکہ ہم جدوجہد تیز کر سکیں، کراچی کے مسائل پر ہم جدوجہد کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا کے ذلیل ترین، بیغیرت اور قابلٍ نفرت لوگ جو اپنی ہی قوم پر ظلم و ستم استحصال، بھتہ گیری، جبری چندہ وصولی، اغوا۶ براۓ تاوان، اسٹریٹ کراٸم، نوگو ایریا، مخالفین کی بچیوں کے اغوا۶، ذیادتی، قتل اور مردوں کے اغوا۶، زندہ انسانوں کی کھال اتارنے اور قتل کرکے بوری بند کرنیکے ماہر ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گلستان جوہر میں پی ایم ٹی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھیکراچی: گلستان جوہر میں پی ایم ٹی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ARYNewsUrdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے این ڈی ایم اےکیلئے 5 ارب روپےکی ضمنی گرانٹ منظور کرلیحالیہ سیلاب کی صورت حال میں متاثرہ علاقوں کے لیےگرانٹ منظور کی گئی ہے، اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتویپی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا arynewsurdu Ab koi egenda hi nhi hay .........fawad ch nay tun k rakha howa hay کاش کے یہ پی ڈی ایم بھی اب ملتوی ہو جائے سرف کھا لیا ھو گا سب نے خان کے تمام 9 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کا سن کر! 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوئر دیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، ایم پی اے شدید زخمیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے، لوئردیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے کو 50کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاعثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے کو 50کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی جی خان کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کا استعمال اینٹی کرپشن نے افسران سے 80لاکھ روپے ریکور کر لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی جی خان کی تعمیر میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے پر اینٹی کرپشن پنجاب نے تحقیقات مکمل کرتے ہوئے محکمہ بلڈنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »