ایمرجنگ ایشیاء کپ فائنل سے قبل بابراعظم کی کھلاڑیوں سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائنل اتوار کو پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2023 BabarAzam

ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ایشیاء کپ کا فائنل اتوار کو پاکستان اے اور بھارت اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان اے کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ اور پاکستان اے ٹیم ان دنوں کولمبو میں ہی ہیں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرنے والی پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔کولمبو میں جاری ایمرجنگ ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے، بنگلادیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئیایونٹ کی دو مضبوط ٹیموں پاکستان اور بھارت نے میں فائنل میں جگہ بنالی ہے تفصیلات جانیے: EmergingAsiaCup2023 INDvsPAK Final DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئیپاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز ٹیم ایشیا ایمرجنگ کپ کے فائنل میں پہنچ گئیکولمبو: (دنیا نیوز) پاکستان شاہینز ایشیا ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایمرجنگ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں : محمد حارثکولمبو : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز کی فتح کے جشن میں ’شاہین‘ بھی شاملٹیسٹ اسکواڈ کے فاسٹ بولر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات جانیے: ShaheenShahAfridi EmergingAsiaCup2023 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردیوزیر مملکت مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات: DailyJang Petrol
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »