پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر مملکت مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات: DailyJang Petrol

وزیرمملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دو دن بعد پیٹرولیم ڈیلرز سے پھر ملیں گے، چاہتے ہیں جو پالیسی بنے عوام اور ڈیلرز کے مفاد میں ہو۔ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ تحفظات دور ہونے تک پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔

اس سے قبل پیٹرولیم ڈیلرز ذرائع کا کہنا تھا کہ فی لیٹر منافع کے معاملے پر حل نکالنے اور ہڑتال مؤخر ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے ملک بھر کے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے تحفظات سے متعلق وزیر پیٹرولیم کو آگاہ کیا تھا، لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلانایسوسی ایشن نے کہا کہ تحفظات دور ہونے تک پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔ تفصیلات: DailyJang Petroleum Petrol
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصدق ملک کی کراچی آمد، پیٹرول کی ہڑتال مؤخر ہونے کا امکانوزیر مملکت مصدق ملک کی پمپس مالکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات: DailyJang petrol
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہری خبردار ہوشیار! آج شام 6 بجے تک پیٹرول ڈلوا لیں۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن نے منافع میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپ بند کرنیکا اعلاناسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) نے 22 جولائی سے ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام تیار ہو جائیں ، ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلانکراچی : پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا اور کہا تحفظات دور ہونے تک پیٹرول کی فراہمی کو بند رکھا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی زیادہ منافع کم سمگلنگ سے 30 فیصد فروخت کم ہوگئی : ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہفتے سے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان03:03 PM, 20 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی  کو ملک بھر میں پیٹرول  پمپس بند   کرنے کا اعلان ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »