ایل این جی کی درآمد میں 96فیصداضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 86 فیصدکی نموریکارڈکی گئی

ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمئی 2022 تک کی مدت میں ایل این جی کی درآمدات پر4.290 ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 86 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ایل این جی کی درآمدات کاحجم2.

303 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔مئی 2022 میں ایل این جی کی درآمدپر584 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ سال مئی کے مقابلہ میں 111 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال مئی میں ایل این جی کی درآمدات کاحجم 277ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔اپریل کے مقابلہ میں مئی کے مہینے میں ایل این جی کی درآمدات کاحجم 52 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نتیجہ سائیکلوں کی پیداوار میں 88فیصد اضافہاسلام آباد(اے پی پی) ملک میں سائیکلوں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت میں درخواست دائرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی درخواست کیوں دائر ہوئی؟ جانیے: DaniaShah GeoNews AmirLiaqut GeoNews پہلی بات شوہر کی برہنہ تصاویر لیک کرنے والی کسی رعایت کی مستحق نہیں ہے دوسری بات تنظیم کو پتہ ہے کہ اب یہ لڑکی کروڑوں کی شاید مالک بنے تو اپنا حصہ لینے کیلے یہ کاروائی ڈال دی گی ۔۔!! جونہی رقم لین دین طے ہوجائے گا کیس واپس لے لینا ہے تنظیم نے۔۔!! amirliaquathussain MimpiMuhammadQasim Look, now in Indonesia there is a trending topic discussing Imran Khan, about the truth of Muhammad Qasim's dream Chalo shukr hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 240 میں کامیاب امیدوار سمیت تمام کی ضمانت ضبطکراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang akhri waqat me mqm ny phon call ke ke akhri polin station ka result ruk waya or muqtadar halqo ny mqm ko jeetwa dia. agr aesa nhi hot to ye hakum kal hi gir jati.....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیانیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں طوفانی بارشوں کے باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 20 تا 22
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ DailyJang Firstly IMRAN KHAN Mubarak Baad ka mustahiq hai Yes moneylaunderer speaking Well done 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »