ایلون مسک اپنی پرانی پیشکش پر ٹوئٹر خریدنے کو تیار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کی اپنی پیشکش پر آگے بڑھنے کا سوچ رہے ہیں.

انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ خبر سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر کے شیئرز کی قیمت 12.7 فیصد بڑھی جب کہ ایلون مسک کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرز کی قیمت میں تین فیصد کمی ہوئی ہے.

ایلون مسک نے ایک ٹوئٹر انتظامیہ کو ایک خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپریل میں کی گئی اپنی پیشکش پر آگے بڑھنے کو تیار ہیں. خیال رہے کہ انہوں نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر خریدنے کی پیشکش کی تھی تاہم وہ بعد میں اپنی ڈیل سے پیچھے ہٹ گئے تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارب پتی ایلون مسک کی دوبارہ ٹوئٹرخریدنے سے متعلق خبروں کی تصدیقایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو معاہدے میں طے شدہ رقم 54.20 ڈالر فی شیئر کے حساب سے خریداری کا پیشکش کردی ہے: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے آگاہ کردیاٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے 2023 کے وسط میں لانچ ہونے والے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں بغیر اجازت فریج کھولنے پر سفاک باپ نے بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالاپولیس کا کہنا ہے کہ چند ماہ قبل ہی ملزم نے بچی کی والدہ کو طلاق دی تھی اور بیٹی اس کی دوسری بیوی کے ساتھ رہتی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ہماری زمین پر ایک پوشیدہ سمندر بھی موجود ہے؟ جانیےکیا آپ کو معلوم ہے کہ ہماری زمین پر ایک پوشیدہ سمندر بھی موجود ہے؟ زرداری بیمار ہوا تو اسپیشل طیارے میں باہر ملک سے تین ڈاکٹرز آئے یہاں سندھ میں ابھی تک سیلابی پانی پڑا ہے اور مختلف بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں لیکن ان کو دیکھنے والا کوئی نہیں ہے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کمزور مڈل آرڈر پر مدثر نذر کو تشویش - ایکسپریس اردوسلیکٹرز ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہی بیٹرز کو کھلانے پر بضد ہیں، سابق کرکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساجد خان کے بگ باس 16 کا حصہ بننے پر بھارتی عوام کی شو انتظامیہ پر تنقیدممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی معروف فلمساز ساجد خان کو رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 16کا حصہ  بنانے پر بھارتی عوام نے شو انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »