ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے آگاہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے 2023 کے وسط میں لانچ ہونے والے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کر دیا۔ DailyJang

مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے بتایا کہ ’سائبر ٹرک‘ اب تک کا سب سے مضبوط، طاقت ور اور محفوظ ٹرک ہوگا۔طویل مدت سے ’سائبر ٹرک‘ کے منتظر سوشل میڈیا صارفین نے ایلون مسک کے دعوے پر تجسس اور بے صبری کا اظہار کرتے ہوئے ان سے دریافت کیا کہ یہ سائبر ٹرک عام صارفین کے لیے کب تک پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 2019 میں پہلی بار امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کی تقریبِ رونمائی کی تھی۔ اسی تقریب میں ٹرک کے شیشوں کی پائیداری ٹیسٹ کرنے کے لیے کیا جانے والا تجربہ بری طرح ناکام ہوا تھا۔ جس کے بعد ٹرک کو بہتر بنانے کی خاطر اس کی لانچ کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے کراچی کے لیے 37 روز بعد ٹرین آپریشن بحاللاہور: محکمہ ریلوے نے لاہور سے کراچی کے لیے 37 روز بعد ٹرین آپریشن بحال کردیا گیا ہےریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی کے لیے خیبر میل ایکسپریس ٹرین پلیٹ ALHUMDO LILLAH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب 4 لاکھ روپے کا گلدان نیلامی کی جنگ میں ڈیڑھ ارب روپے میں فروخت ہوافرانس میں ایک نیلامی کے دوران جو ہوا اس نے سب کو دنگ کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین کرایوں میں آج سے اضافہ، سروس 5 اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلانلاہور سے کراچی کے لیے ٹرین آپریشن 5 اکتوبر سے بحال ہوگا جبکہ نئے کرایوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ تفصیلات جانیے: PakistanRailways DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی شکست کے بعد 'شان ٹیٹ' پر میمز کی بھرماراب انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد شان ٹیٹ کے اسی جملے کے حوالے سے ٹوئٹر پر صارفین نے خوب میمز شیئر کیں اگر ملک کا مطلب وہاں کے عوام ہیں تو پھر پاکستان کے عوام کسی سے بھی زیادہ عمران خان کے ساتھ ہیں. یہ بات A سے لیکر z تک سب کو معلوم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی تھامس نکلسن نے وفد کے ہم راہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کییورپی یونین کے نمائندہ خصوصی تھامس نکلسن نے وفد کے ہم راہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی Read News EuropeanUnion Afghanistan mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »