ارب پتی ایلون مسک کی دوبارہ ٹوئٹرخریدنے سے متعلق خبروں کی تصدیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو معاہدے میں طے شدہ رقم 54.20 ڈالر فی شیئر کے حساب سے خریداری کا پیشکش کردی ہے: رپورٹ

برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایلون مسک ایک بارپھر ٹوئٹرکی خریداری کی قیمت ادا کرنے پررضا مند ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو معاہدے میں طے شدہ رقم 54.20 ڈالر فی شیئر کے حساب سے خریداری کی پیشکش کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے کورٹ روم میں قانونی لڑائی سے گریز کرنے کیلئے، مہینوں تک ٹوئٹر پر بوٹس، جعلی اکاؤنٹس، غلط بیانی جیسے الزامات لگانے کے بعد ایک بار پھر اصل طے شدہ قیمت پر ٹوئٹر کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔

ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدے کی بحالی کی خبر کے ساتھ ہی ٹوئٹر کے شیئرز کی قدر میں 23 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی قانونی ٹیم کو عدالتی کارروائی دیکھنے کے بعد یہ اندازا ہو گیا تھا کہ مقدمے کی کارروائی درست سمت میں آگے نہیں بڑھ رہی، انہیں خدشہ تھا کہ ججز بوٹس اور جعلی اکاؤنٹ کی بات ہو اہمیت نہیں دے رہے اس لیے امکان ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف آئے گا اس لیے انہوں نے ایلون مسک کو معاہدہ بحال کرنے کا مشورہ...

یاد رہے کہ ٹوئٹر کے ساتھ 44 ارب ڈالر کے عوض ٹوئٹر خریداری معاہدہ کرنے کے بعد ایلون مسک خریداری معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے تھے، جس کے بعد ٹوئٹر نے معاہدے سے پیچھے ہٹنے پر ایلون مسک کے خلاف قانونی جنگ کا آغازکردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”چھوٹے“ جنھیں‌ ذمہ داریوں کا بھاری پتّھر اٹھانا پڑتا ہے! - Urdu Blogs | ARY Newsغربت ہی سے مجبور نہیں‌ بلکہ ‘نشے میں چُور’ والدین اپنے پیٹ اور نشّے کی آگ بجھانے کے لیے کم عمری میں بچّوں سے جبری مشقت کرواتے ہیں ہمارے ایکس وزیراعظم کا یہی مسئلہ تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیاریاست کی جانب سے درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی Naqvi, Ejaz & Bandial will hear case 🤣 اب واپس منسوخ بھی ہوجائیگی۔ ویسے بھی عدالتیں اب ن لیگ کی رنڈیاں واپس بن گئی ہے۔ اچھی مثالیں بن رہی ہیں 😆😆😆 کل کو یہی بطور ثبوت و اخلاق پیش کی جائیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹویٹر کے ڈائریکٹ میسج میں تبدیلیمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے ڈائریکٹ میسج کے انٹرفیس میں تبدیلی کی ہے جو صارفین کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا ملازمین کو ڈپریشن سے بچانے کیلیے مزید کوششوں پر زور - ایکسپریس اردوملازمی میں ڈپریشن اور بے چینی کی وجہ سے عالمی معیشت کو تقریباً ہر سال 1000 ارب ڈالرز کا نقصان ہوتا ہے، عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی نہیں بنتی تھی، تاحیات نااہلی سے متعلق قانون سازی ضروری ہے۔ DailyJang تبدیلی ائ رے ، تبدیلی ائ رے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن کے علاج کی تصدیق کردیآصف زرداری کے اسپتال میں تمام ضروری ٹیسٹ کیے گئے، سابق صدر ڈاکٹروں کی ہدایت پر چہل قدمی بھی کرتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: asifZardari PPP DailyJang Inshallah Allah pak khariat krsi inshallah Allah pak salmat rakya apko Seth dya hyn Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »