ایلون مسک کی بیٹی کا باپ سے قطع تعلق کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک کی بیٹی کا باپ سے قطع تعلق کا اعلان ARYNewsUrdu ElonMusk

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی بیٹی زاویر الیگزینڈر مسک نے والد سے قطع تعلق کا اعلان کرتے ہوئے اپنا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی بیٹی زاویر الیگزینڈر مسک نے لاس اینجلس کی عدالت میں درخواست اپریل 2022 میں جمع کروائی تھی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری صنفی شناخت مرد سے عورت میں بدل دی جائے اور اسے نئے نام رجسٹر کردیا جائے۔ انہوں نے نام کی تبدیلی اور پیدائش کا نیا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ نیا نام اس کی نئی صنفی شناخت کا عکاس ہے کیونکہ وہ ٹرانسجینڈر ہے۔ درخواست میں زاویر نے اپنا نیا نام ویوین جینا ولسن لکھا ہے۔

زاویر نے درخواست میں صنفی شناخت کے ساتھ ساتھ نام بدلنے کی ایک وجہ والد کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہ رکھنا بھی قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایلون مسک نے زاویر کی والدہ جستائن ولسن سے جنوری 2000 میں شادی کی تھی اور اپریل 2004 میں اس جوڑے کے ہاں جڑواں بیٹوں گرافن اور زاویر کی پیدائش ہوئی تھی، 2008 میں ایلون مسک اور جسٹائن ولسن کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم صفدر سے کتنی مختلف ہے اسکی بیٹی زندگی کی آسائشوں کا کوئی لالچ ہی نہیں اسے😂۔ زبردست 👏

I am not sorry to start tweets on Gen Bajwa And i am happy because of my compain people are asking Bajwa to resign

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کی مخنث بیٹی اپنا نام بدلنے اور والد سے تعلق ختم کرنے کی خواہشمندصنفی شناخت کے ساتھ ساتھ نام بدلنے کی ایک وجہ والد کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہ رکھنا بھی ہے۔ اور جیو تم یہ خبر ٹویٹر پر دے رہے ہو 😆😅😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے امریکا میں شدید معاشی بحران کی پیشگوئی کردیضروری نہیں کہ ایسا ہو مگر موجودہ حالات میں اس کا امکان زیادہ ہے، ایلون مسک Apny mulk ka halat Dekho beggars_cant_be_choosers جب سے پاکستان میں بحران آئے ہیں جیو نیوز ساری دنیا میں جتنے بھی بحران آئے ہیں ان کی نشاندہی کیے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس کو دلاسا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔وہ امریکہ ہے وہ سہہ بھی لے گا ہم ان نا اہلوں کو کیسے برداشت کر سکیں گے؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا بیٹا باپ سے رشتہ ختم کرنے کیلئے عدالت پہنچ گیا - ایکسپریس اردوزاویر مسک نے اپنے نام کے ساتھ والدہ کا نام لگانے کی تجویز دی اور ساتھ ساتھ ایک اور درخواست بھی عدالت میں جمع کرائی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 لعنت اهڙي پٽ تي 🖐️ AnaarKalii اورDNA کیسے ختم کرئیگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس تبدیلی کی درخواست دائر کردیPaisa Barbaad.... ہن بندہ ایتھے کی کہہ سکدا اے ؟؟ اچھی بات ہے.. BBhuttoZardari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹر بورڈ نے کمپنی ایلون مسک کو فروخت کرنے کی توثیق کردیٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شیئر ہولڈرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل نیٹ ورک کی فروخت کے مجوزہ 44 ارب ڈالرز کے معاہدے کے حق میں ووٹ دیں۔ پڑھنے فیر فی توں دوجاں دے ٹویٹ ای نے میڈم مریم نواز صاحبہ عمران کی بھلے ۔۔۔۔جو ایک کرنی ہے کریں جو انہوں نے آپ کو جیل بھجوایا تھا لیکن خدا کے لیئے اب آپ کم از کم مزدور کو رلیف دیں مزدور روز 500 روپئے کماتا ہے اور 650 کا صرف گیھ کا ایک کلو ہے، بتائیں نہ خدارا کیسے پورا کرے گھر کا خرچہ ایک مزدور۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے عدالت کا بڑا حکمکراچی : رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کا سبب جانے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے اور پوسٹ مارٹم کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت وجہ کیا؟ِ عدالت نے بڑا حکم دے دہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »