ایلون مسک کا بیٹا باپ سے رشتہ ختم کرنے کیلئے عدالت پہنچ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زاویر مسک نے اپنے نام کے ساتھ والدہ کا نام لگانے کی تجویز دی اور ساتھ ساتھ ایک اور درخواست بھی عدالت میں جمع کرائی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹا کر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لئےعدالت میں درخواست دائر کر دی۔کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے 18 سالہ ٹرانس جینڈر بیٹے زاویر الیگزینڈر مسک نے لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی جنسی شناخت مرد کے بجائے عورت کی جائے اور ان کے بائیولوجیکل فادر ایلون مسک کا نام ان کے نام سے ہٹایا...

زاویر مسک نے درخواست میں اپنے نئے نام کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جنس مرد سے عورت اور اپنا نیا نام رجسٹر کروانا چاہتے ہیں، انہوں نے اپنے نام کے ساتھ والدہ کا نام لگانے کی تجویز دی ہے جس کے بعد ان کا نیا نام ’ویویان جینا ولسن‘ ہوگا۔ خیال رہے کہ ایلون مسک اور جسٹن ولسن کی 2008 میں طلاق ہوگئی تھی جن سے ان کے 5 بچے ہیں مسک اور ان کے ٹرانس جینڈر بیٹے کے درمیان دراڑ کی کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی۔

تاہم اپریل میں نام اور جنس کی تبدیلی کی دستاویز دائر ہونے کے تقریباً ایک ماہ بعد ہی ایلون مسک نے ریپبلکن پارٹی کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا، جس کے منتخب نمائندے اس قانون سازی کی حمایت کرتے ہیں جو ملک بھر کی ریاستوں میں خواجہ سراؤں کے حقوق کو محدود کر دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اورDNA کیسے ختم کرئیگا

AnaarKalii

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 لعنت اهڙي پٽ تي 🖐️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا نیب ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردونیب ترامیم کے خلاف ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کیا جائے گا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے عدالت کا بڑا حکمکراچی : رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کا سبب جانے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے اور پوسٹ مارٹم کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت وجہ کیا؟ِ عدالت نے بڑا حکم دے دہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

16سالہ مسلمان لڑکی کی پسند کی شادی: بھارتی عدالت کا بڑا فیصلہ16سالہ مسلمان لڑکی کی پسند کی شادی: بھارتی عدالت کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی عدالت کے فیصلے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کی ایک اعلیٰ عدالت کے جج نے برونکس نامی چڑیا گھر میں قید ایک ہاتھی کی رہائی کے فیصلے پر اختلافی نوٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کی وجۂ موت کے تعین کیلیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جائے اور تاریخ مقرر کی جائے، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا سیکریٹری صحت کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایمان مزاری نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمہ خارجپی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ Software updated. ImaanZHazir گڈ معافی کے ساتھ توبہ تائب بھی ھونا چاھیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »