ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس تبدیلی کی درخواست دائر کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاس اینجلس: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹا کر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لئےعدالت میں درخواست دائر کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کی

رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے 18 سالہ ٹرانس جینڈر بیٹے زاویر الیگزینڈر مسک نے لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں مسک کے بیٹے نے کہا کہ ان کی جنسی شناخت مرد کے بجائے عورت کی جائے اور ان کے نام سے والد کا نام ہٹایا جائے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھی بات ہے.. BBhuttoZardari

ہن بندہ ایتھے کی کہہ سکدا اے ؟؟

Paisa Barbaad....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط تحریر کرنے والے اسپیس ایکس کے 5 ملازمین برطرفاسپیس ایکس کے سیکڑوں ملازمین کی جانب سے کمپنی کے عہدیداران کے نام ایک کھلے خط میں ایلون مسک پر تنقید کی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے امریکا میں شدید معاشی بحران کی پیشگوئی کردیضروری نہیں کہ ایسا ہو مگر موجودہ حالات میں اس کا امکان زیادہ ہے، ایلون مسک Apny mulk ka halat Dekho beggars_cant_be_choosers جب سے پاکستان میں بحران آئے ہیں جیو نیوز ساری دنیا میں جتنے بھی بحران آئے ہیں ان کی نشاندہی کیے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس کو دلاسا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔وہ امریکہ ہے وہ سہہ بھی لے گا ہم ان نا اہلوں کو کیسے برداشت کر سکیں گے؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا بیٹا باپ سے رشتہ ختم کرنے کیلئے عدالت پہنچ گیا - ایکسپریس اردوزاویر مسک نے اپنے نام کے ساتھ والدہ کا نام لگانے کی تجویز دی اور ساتھ ساتھ ایک اور درخواست بھی عدالت میں جمع کرائی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 لعنت اهڙي پٽ تي 🖐️ AnaarKalii اورDNA کیسے ختم کرئیگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط تحریر کرنے والے سپیس ایکس کے ملازمین کو بڑی سزا مل گئینیویارک (ویب ڈیسک) راکٹ کمپنی سپیس ایکس نے ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط لکھنے پر کم از کم 5 ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے امریکا میں شدید معاشی بحران کی پیشگوئی کردیضروری نہیں کہ ایسا ہو مگر موجودہ حالات میں اس کا امکان زیادہ ہے، ایلون مسک Apny mulk ka halat Dekho beggars_cant_be_choosers جب سے پاکستان میں بحران آئے ہیں جیو نیوز ساری دنیا میں جتنے بھی بحران آئے ہیں ان کی نشاندہی کیے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس کو دلاسا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔وہ امریکہ ہے وہ سہہ بھی لے گا ہم ان نا اہلوں کو کیسے برداشت کر سکیں گے؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آشیانہ، رمضان شوگرکیسز میں وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظورمیں نے کبھی بلاجواز حاضری معافی کی درخواست دائر نہیں کی، میں اس عدالت کے حکم پر فوری پیش ہوتا رہا ہوں، شہباز شریف کا درخواست میں مؤقف Alhamdolillah. Judges, obedient as ever ابھی عوام کی توجہ نیوٹرلز کی طرف ہے جبھی قانون کھلونا بنا ہوا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »