ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، تین اعلیٰ عہدیدار تبدیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، تین اعلیٰ عہدیدار تبدیل تفصیلات جانئے: DailyJang

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر کے ممبر پالیسی، ایڈمن اور اسٹریٹجک پلاننگ تبدیل کردیے گئے۔

اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو ممبر پالیسی ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جبکہ چوہدری محمدطارق ممبر انلینڈ ایف بی آر تعینات کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرحامد عتیق سرور ممبر اسٹریٹجک پلاننگ اور بختیار محمد ممبر ایڈمن ایف بی آر تعینات کیے گئے ہیں۔ حافظ محمدعلی کو ممبر ایچ آر ایم ایف بی آر مقرر کردیا گیا۔ عنبرین افتخار ممبر ریفارمز ایف بی آر تعینات کی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر فیض الہیٰ میمن ڈی جی ایس آئی ایف بی آر، ڈاکٹر لبنیٰ ایوب چیف کمشنر آر ٹی او کوئٹہ، ساجداللّٰہ صدیقی ڈی جی ریٹیل ایف بی آر اسلام آباد اور ڈاکٹر آفتاب امام چیف کمشنر سی آرٹی کراچی تعینات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: بی آر ٹی اسٹیشن سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چورییونیورسٹی روڈ پر واقع بی آرٹی اسٹیشن سے سامان کی چوری کی مقدمہ تھانہ تہکال میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آرکو40 ارب روپےمالیت کےانکم ٹیکس ریفنڈزاداکرنےکی ہدایتایف بی آرکو40 ارب روپےمالیت کےانکم ٹیکس ریفنڈزاداکرنےکی ہدایت پڑھیے shakeeeel1کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بی آر ٹی مکمل ہونے سے پہلے ہی چوری سٹیشن سے لاکھوں کا سامان غائبپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کے سٹیشن سے چور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق بی آرٹی کے یونیورسٹی روڈ والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درجبی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سے ’’را‘‘ کے سلیپرسیل کارکن گرفتار، ایف آئی اےکراچی سے ’’را‘‘ کے سلیپرسیل کارکن گرفتار، ایف آئی اے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »