جنگلات محفوظ نہیں، ہمیں ان کی قدر کرنا ہوگی، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں جنگلات محفوظ نہیں، ہمیں قدر کرنا ہوگی، وزیراعظم عمران خان ARYNewsUrdu

کرتے ہوئے کیا، وزیراعظم نے کہا کہ طلبہ کو مہم میں حصہ لینے پر ان کے جنون کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، نوجوان اور طلبا پاکستان کا مستقبل ہیں، طلبہ کو ماسک پہنے دیکھ کرخوشی ہوئی کہ ایس اوپیز پرعمل کیا جارہا ہے۔

جو تباہی ہوئی اس کے مقابلے میں پاکستان میں کورونا سے کم نقصان ہوا ہے، ہمیں عید پر بھی ایس اوپیزاور قواعد و ضوابط پرانہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوروناسےمتعلق اموات کا گراف نیچے جارہا ہے جبکہ بھارت میں کورونا کی وجہ سے ایک،وزیراعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارےملک میں جنگلات کی قدر نہیں کی گئی، جنگلات کی قدر کی جاتی تو آج پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر نہ ہوتا، پاکستان میں وقت کے ساتھ جنگلات کے رقبے میں تیزی کے بجائے کمی آئی،1947سے لے کر اب تک ملک میں صرف30نیشنل پارک...

وزیر اعظم نےکہا کہ نوجوان نسل نہ صرف پودے لگائے بلکہ درختوں کی حفاظت بھی کرے، جنگلات کی حفاظت کیلئے نگہبان تعینات کررہے ہیں، ہم نے ملک بھرمیں10ارب پودے لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کہیں بھی جنگلات کی چوری برداشت نہیں کریں گے،سبطین خانپنجاب میں کہیں بھی جنگلات کی چوری برداشت نہیں کریں گے،سبطین خان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردیدکراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردیدکراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردید Nepra pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی سفارش نئی نہیں‘چند مقامی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر نظر آنے والی خبروں سے یہ تاثر سامنے آیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو یہ تجویز حال ہی میں دی ہے تاہم کونسل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ تجاویز 2013 میں بھجوائی تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »