ایف اے ٹی ایف کی 'گرے لسٹ' سے جون 2020 تک نکلنے کی امید ہے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان کو جو ایکشن پلان دیا گیا ہے وہ قابل حصول ہے اور اس پر عملدرآمد پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے، وزیر اقتصادی امور FATF PTIGovernment DawnNews

وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جون 2020 تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 'گرے لسٹ' سے نکل جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک لابی یہ چاہتی تھی کہ پاکستان کے حوالے سے دونوں نگران گروپوں کو یکجا کیا جائے، تاہم ہم نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کو اکتوبر 2020 تک کا وقت ملا ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ 2020 تک آئی سی آر جی کے ایکشن پلان سے متعلق نکات کو مکمل کیا جائے گا اور ہمیں یہ بھی توقع ہے کہ جون 2020 تک پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری پہلی ترجیح آئی سی آر جی ایکشن پلان ہے اور اس پر موثر انداز میں کام ہو رہا ہے، یہ ایک چیلنجنگ عمل ہے جس میں ہمیں کامیابی ملے گی۔ایک سوال پر حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کو جو ایکشن پلان دیا گیا ہے وہ قابل حصول ہے اور اس پر عملدرآمد پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے، جنوری کے پہلے ہفتے میں ایف اے ٹی ایف کی رپورٹ آجائے گی جبکہ ہم اپنے اقدامات جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جس کا نام ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے نکال دیاکولمبو(ویب ڈیسک) فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے گرے لسٹ سے سری لنکا کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کرلے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کرلے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا امتیازی سلوکایف اے ٹی ایف کا امتیازی سلوک نریندر مودی کے دوسرے دور حکومت میں کشمیر بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے یہ ساری دھوکہ بازی اور ڈس انفارمیشن بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ادوال کی تخلیق SenRehmanMalik Modi Kashmir FATF PMImranKhan pid_gov Pakistan SenRehmanMalik pid_gov GoImranGo NayaPakistan Shame
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومنی گروپ کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلباومنی گروپ کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات - ایکسپریس اردووزیراعظم نے نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا، فردوس عاشق اعوان آپ اس پر ترس خآ رے کپتان عمران خان تو اپنا منہ بند ہی رکھے تو بہتر ہے ۔۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the P.M.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »