’پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کرلے گا‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایف اے ٹی ایف نے اسلام آباد کو تمام تر وعدوں پر عملدرآمد کے لیے 4 ماہ کی مہلت دی تھی۔ FATF Pakistan Economy DawnNews مزید پڑھیں:

واشنگٹن: پاکستان آئندہ برس فروری تک انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے اور اس معاملے پر حکومت کے مختلف اداروں کے مابین مکمل اتفاق ہے۔کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے امریکا میں موجود پاکستانی میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ملکی معیشت کو نئی جہت بخشنے کی حکومتی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔

تاہم اب انہوں نے 22 نکات پر پیش رفت کو تسلیم کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایکشن پلان پر تیزی سے عمل ہورہا ہے اور ہم فروری تک اس پر مکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کا تعلق معاشی نمو سے نہیں بلکہ انسداد منی لانڈنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام سے ہے۔مشیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے واشنگٹن کا دورہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے کیا تھا لیکن اس موقع سے فائدہ اٹھا کر ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومتی منصوبے پر دیگر ریاستوں کے وزیر خزانہ اور حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

یہ بات مدِ نظر رہے کہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے اسلام آباد کو تمام تر وعدوں پر عملدرآمد کے لیے 4 ماہ کی مہلت دی تھی جو فروری 2020 میں اختتام پذیر ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے نام خارج کردیا11:24 AM, 20 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, کولمبو: فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف: 4 ماہ مدت کا اصل مقصد کچھ اور ہےایف اے ٹی ایف: 4 ماہ مدت کا اصل مقصد کچھ اور ہے صحافت کے ذریعے اگر پورا سچ بیان نہیں ہوسکتا تو کم از کم قطعی بے بنیاد کہانیوں کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے javeednusrat FATF MoIB_Official pid_gov Modi Pakistan javeednusrat MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کا نام ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے نکال دیاکولمبو(ویب ڈیسک) فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے گرے لسٹ سے سری لنکا کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقاتحفیظ شیخ کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے حکومت کے اصلاحاتی پلان کو معاشی استحکام کیلئے بہترین قرار دے دیاواشنگٹن : ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اورسینٹرل ایشیاڈپارٹمنٹ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان میں جاری اصلاحاتی پلان معاشی استحکام کےلیےبہترین ہے V funny When IMF has knock out PakEconomy they are making words of pity on Pakistan. This is mockery plus hypocricy, people of Pakistan are more mature to assess what has happened to this great country in 14 months. Jio NayaPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیرتجارت سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان کی ملاقاتیں، ملکی معیشت پر گفتگوواشنگٹن: مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ملاقاتوں میں پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »