میں کسی سے اخلاق سے گر کر بات نہیں کروں گا: وزیر اعلیٰ کے پی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں کسی سے اخلاق سے گر کر بات نہیں کروں گا: وزیر اعلیٰ کے پی مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہ طور وزیر اعلیٰ کہتا ہوں کہ جو مٹہ گئے وہ پشاور آئیں، جو لوہے کے چنے کی بات کرتا تھا آج رو رہا ہے۔

محمود خان کا کہنا تھا کہ دیکھتا ہوں میرے حلقے اور گھر کون آتا ہے، ان لوگوں کی تربیت نہیں ہوئی، میں انھیں مولانا نہیں کہتا، میرا قائد جو کہے گا اس پر عمل کروں گا، میری پرورش اخلاق کے دائرے میں ہوئی ہے۔ دریں اثنا، وزیر اعلیٰ نے معمولی جرائم کے قیدیوں کے لیے 2 ماہ معافی کا اعلان کر دیا ہے، گریڈ 3 سے 16 تک کے ملازمین کو بھی ترقی دینے کا اعلان کیا گیا۔آج وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے سینٹرل جیل پشاور کے نئے بلاک کا بھی افتتاح کیا، پشاور سینٹرل جیل 160 سال قبل بنایا گیا، جس کے بعد پہلی مرتبہ جیل میں تعمیر نو کی گئی ہے۔

ایک اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے تمام محکموں کے انتظامی سربراہان کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جن جن محکموں میں جو بھی نئے قوانین بنائے گئے ہیں ان کے تحت رولز جلد سے جلد بنائے جائیں اور مسودے ایک ماہ کے اندر منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کیے جائیں۔ یاد رہے کہ رواں ماہ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا تھا کہ وہ فضل الرحمان کو کے پی سے گزرنے نہیں دیں گے اور اپنے بیان پر قائم رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوتوں میں سے کیا نکلا؟مصر کے شہر الاقصر میں کھدائی کے دوران فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوت دریافت ہوئے ہیں۔ ان تابوتوں میں موجود جن افراد کی باقیات ہیں ان کا تعلق کن خاندانوں سے تھا، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ انڈین کنٹرول کشمیرکا رونارونے والے مظفرآباد میں لاٹھیاں برسا کر 2 ادمیوں کا قتل اور سیکڑوں زخمی کرواگے دونوں کشمیریوں کے قاتل ہیں 👍 بھٹو؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی مدد کے پاپند ہیں:امریکاایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی مدد کے پاپند ہیں:امریکا Iran SaudiArabia US US DefenseSecretaryMarkAsper PrinceMohammedBinSalman KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاستدان خبردار رہیں، ان کے کسی عمل سے تیسری قوت کو موقع نہ ملے، بلاول بھٹوسیاستدان خبردار رہیں، ان کے کسی عمل سے تیسری قوت کو موقع نہ ملے، بلاول بھٹو ویڈیولنک: DailyJang موقع تو بلاول آپ فضل الرحمن ن م والے خود پیدا کر رھے ھو صرف باپو بچ جائیں وگرنہ ملک سے آپ کو کوئ دل چسپی نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کسی کو عوام کے معمولات زندگی میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں'عوام خود دخل دے رہی ہے izee34584783 that's shoooo cuteeeee 😂😂😂 Each time I look at this face, I question the standard of IK Meritocracy Asad_Umar JahangirKTareen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، کشمیر میں مسلسل کرفیو سے آگاہ کیاOr b koi kam hy Kashmir k elawa Great Wo andhe hen? Agaah Krne gya he bagiarat mulk ka paisa Zaya kr rahe ho tum bh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »