ایف آئی اے لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو طلب کر لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو طلب کر لیا Lahore PTI MoonisElahi6 FIA PTIofficial GovtofPunjabPK

گیشن ایجنسی نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ذاتی حیثیت میں ٹمپل روڈ آفس میں طلب کیا ہے.

چودھری مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس میں 2021 سے 2022 کے دوران کروڑوں روپے کا اضافہ ہوا۔ایف آئی اے کے مطابق سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو 8 اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانسفر ہوئے، جس پر انکوائری کیلئے انہیں پیر کے روز ایف آئی اے ٹمپل روڈ آفس میں طلب کیا گیا ہے. پیش نہ ہونے کی صورت میں مونس الہٰی کو یکطرفہ کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما کو 17 مئی کو طلب کر لیالاہور:   اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم پی اے ملک مظفر اعوان کو 17 مئی کو طلب کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے شیخ رشید کو 24 مئی کو طلب کر لیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) القادر ٹرسٹ کیس میں نیب نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ریکارڈ سمیت 24 مئی کو طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیا AccountabilityCourt ChairmanPTI CalledImranKhan ImranKhanPTI NAB Rawalpindi PMLNGovt PTI Thursday ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan BabarAwanPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیا Detail News: AccountabilityCourt ChairmanPTI CalledImranKhan ImranKhanPTI NAB Rawalpindi PMLNGovt PTI Thursday ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan BabarAwanPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور:(دنیانیوز) منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع کردی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »