جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ PTI Leaders South Punjab Leave Party PTIofficial GovtofPakistan

ظہیرالدین علیزئی بھی شامل ہیں۔مظفر گڑھ سے عون ڈوگر، عبدالحئی دستی، نیاز گشکوری، علمدار قریشی،لیہ کے قیصر مگسی،ڈی جی خان سے سجاد چھینہ، خانیوال سے ملک مجاہد شامل ہیں۔ملک امین اسلم نے بھی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ سے عون ڈوگر،عبدالحئی دستی اورنیازگشکوری،لیہ سے قیصر مگسی اورخانیوال سے ملک مجاہد میتلا شامل ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی۔سابق ایم پی ا ے ظہیر الدین...

پاکستان قائم و دائم رہے گا، چند لوگوں سے اس کا نقصان نہیں ہوسکتا.پاکستان ہے تو سیاست ہے، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔اشرف رند کاکہنا تھاکہ اگر ہم اداروں کوآمنے سامنے کھڑا کریں گے تو انتشار ہوگا،نوجوانوں اور دوستوں سے کہوں گا کہ واقعات کی مذمت کریں. ہماری آمد کو سیاسی نہ بنائیں، ایسا کرنے سے تقسیم ہوگی،پارٹی یا ٹکٹ کے فیصلے بعد کے فیصلے ہیں. سب سے بڑا اثاثہ ہماری افواج ہیں. ہم ان کے ساتھ ہیں۔قیصر مگسی کا کہنا تھا کہ آج ہم یہ جو 8 یا 10 لوگ ہیں یہ بارش کا پہلا قطرہ ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتان دیکھتا رہ گیاتحریک انصاف کی ایک دو نہیں بلکہ آٹھ وکٹیں ایک ساتھ گر گئیںحریک انصاف کی وکٹیں گرنے لگیں، دیگر اراکین و رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، ایک ساتھ جنوبی پنجاب سے آٹھ اراکین کا تحریک انصاف کو خیر بآد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاپارٹی چھوڑنے کااعلانپاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پارٹی چھوڑ نے والے وہ ہیں جنہیں عمران خان ٹکٹس نہ دیکر پہلے ہی فارغ کرچکے فرخ حبیبتحریک انصاف کے رہنما اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے جنوبی پنجاب اور سابق اراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جنوبی پنجاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محمود مولوی : پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیاکراچی: ایم این اے محمود مولوی کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیا ، پارٹی 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تو میرے خدشات دور کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہاسلام آباد : سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں علیحدگی کا اعلان کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »