منی لانڈرنگ کیس : مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس : مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع MonisElahi Moneylonderingcase interimbail

سیشن کورٹ میں مونس الہیٰ کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور 800 ملین روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے ضمانتوں پر سماعت کی ، مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوگئے ، زارا الٰہی

اور تحریم الٰہی عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری لگائی۔عدالت میں راسخ الہٰی بوجہ طبیعت ناسازی عدالت میں پیش نہ ہوئے اور حاضری معافی کی درخواست دائر کی، عدالت نے راسخ الہیٰ کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ۔ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیععدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالتبتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالت مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanPTI ImranKhanPTI IslamabadHighCourt Court PMLNGovt PDM Cases PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ظل شاہ قتل اور ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیعظل شاہ قتل کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پر فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu ImranKhan LatestNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظل شاہ قتل اور ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیعظل شاہ قتل اور ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews ImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »