ظل شاہ قتل اور ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظل شاہ قتل کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پر فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu ImranKhan LatestNews

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ قتل اور ہنگامہ آرائی کیس میں سابق وزیراعطم کی عبوری ضمانت میں میں 19 مئی تک توسیع کردی ہے۔

بعد ازاں عمران خان کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ پی ڈی ایم نے دھرنا دیا ہوا ہے۔ باہر امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔ ہم 9 مئی کے بعد کے مقدمات میں بھی ضمانت کی درخواستیں دائر کر رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی سیکیورٹی کے باعث حاضری سے استثنیٰ دیا۔ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے استدعا ہے کہ اے ٹی سی بھی آج کیس میں حاضری سے استثنیٰ دے۔

سلمان صفدر ایڈووکیٹ نے کہا کہ چاہتے ہیں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب ہونے سے بچیں، ہم عدالتوں میں سرنڈر کر رہے ہیں لیکن بہت سی چیزیں دیکھ رہے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ آپ ان کے سیاسی موقف کو الگ رکھیں، اگر آپ کوئی وجہ نہ بتا سکیں تو میں ضمانت خارج کردوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیععدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیعاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظورسابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیععمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع ChairmanPTI ImranKhanPTI IslamabadHighCourt Court InterimBail June8th PMLNGovt PDM Cases PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »