ایف آئی اے میں غیر قانونی طور پر تعینات افسروں کی چھٹی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت داخلہ نے 14 افسران کو ایف آئی اے سے نکالنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے میں ضم شدہ 14 افسروں کو اپنے محکموں میں واپس بھیجا جائے گا۔14 افسر غیر قانونی طور پر 1988 سے ایف آئی اے میں ضم ہوتے آ رہے ہیں۔سپریم کورٹ ان افسروں کی ایف آئی اے میں انضمام کو غیر قانونی قرار دے چکی ہے ۔

نکالے جانے والے افسروں میں ایڈیشنل ڈائریکٹر میر مظہر جبار اور نصراللہ خان گوندل جبکہ ایف آئی اے سے نکالے جانے والے افسروں میں دو خواتین اسسٹنٹ ڈائریکٹر لبنیٰ ٹوانہ اور انسپکٹر زرین آمنہ بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئیکراچی:قومی ایئرلائن پی آئی اے خطےمیں پہلےکوویڈ ویکسی نیٹڈ عملےوالی ایئرلائن بن گئی، پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا۔ اسی لیے تو ترکی نے کرنٹائن لگایا ھوا ھے بھائی سب اپنے اپنے کاموں میں الجھے ہوئے ہو۔۔۔ کسی نے بھٹو کی ویکسینیشن کروائی کہ نہیں ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردومالی سال 2022-23 کے دوران 6 فیصد پر گروتھ کریں گے، شوکت ترین ائ ایم ایف کے بندوں کی جب قدر نہ کی جاے تو ایسا ہی ہو گا There is no friendship between beggars and rich..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوگر سکینڈل ایف آئی اے پیشی کا معاملہ شہبازشریف نے نوازشریف کو ٹیلیفون کر کے بتایا تو انہوں نے کیا مشورہ دیا ؟ بڑی خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس سے متعلق نوازشریف نے شہباز شریف کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگر اور منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے شوگر اور منی لاںڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر میاں حمزہ شہباز شریف کو طلب کر لیا ہے۔ Allah hu Akbar.Allah pak bless us give punishment all the fake Muslims people's enemies of Islam PAKISTAN Imran Khan government and PAKISTAN Army's Forces. PAKISTAN ŹIÑDAABAD
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بجٹ 2021-22: آئی ایم ایف شرائط نظر انداز، عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پروگرام کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردوماہرین معیشت کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے کے لیے اس کی شرائط کو پورا کرنا لازمی ہے اور پاکستان کو آئی ایم ایف سے اس سلسلے میں رعایتیں بھی مل سکتی ہیں تاہم اس کا انحصار خطے اور بین الاقوامی حالات پر بھی منحصر ہے۔ شرائط تعلیم اخلاقیات عدل و انصاف سب کا تو جنازہ نکال چکے ابھی بھی کوئی شرط باقی رہتی ہے ویسے پاکستان بجٹ بناتا نہیں ہے آئی ایم ایف کی شرائط پڑھ کر سناتا ہے جسے بجٹ بولتے ہیں ShahbazShareef yeh parh lo jnab MaryamOrangzaib parh lo q k BBC pak ka ni hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق آئی جی کو ہی لوٹ لیا گیا ڈاکو کیا کچھ لے گئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد (آئی جی) وجاہت لطیف کے گھر سے ڈاکو نقدی اور زیورات لے اڑے۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »