ایف آئی اے دفتر پر لیگی رہنماؤں کا دھاوا، کارروائی کیلئے سی سی پی او لاہور کو درخواست

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ایف آئی اے حکام نے زونل دفتر میں دھاوا بولنے پر لیگی رہنماؤں کیخلاف کارروائی کے لیے سی سی پی او لاہور کو خط لکھ دیا۔ آفس میں گھسنے پر مریم اورنگ زیب، غزالی بٹ، عطا تارڑ، میاں مرغوب احمد سمیت

10 سے 12 نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی کے لیے سی سی پی او کو خط لکھا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ این سی او سی کے احکامات کے مطابق دفتر بند تھا، اس کے باوجود لیگی رہنما 10 سے 12 نامعلوم افراد کے ساتھ ایف آئی اے آفس میں زبردستی گھس گئے اور دفاتر کی تلاشی لی۔ لہذا کارروائی عمل میں لائی جائے اور ایف آئی اے آفس کی سکیورٹی بھی بڑھائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھیں گے ،پاکستان کی معاشی ترقی بڑھانے میں مگروں لیتھو ظالموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے: مریم اورنگزیبJis tarhan VVIP tareekay say LHC say Order khareeda gaya - Same day petition- Same day Petetion Admit - Same day petition hearing & Same day petitoner ko bulakay Judgment daina kaha jao - Order milnay say pehlay seat booked- Despite Pak being in UK Red List of Corona - Means ? کیا بات ہے آج منہ دھوئی ہے لگتا ہے۔۔ 😄😄😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف بیرون ملک روانہ نہ ہوسکے، ایف آئی اے نے قطر روانگی سے روک دیامحمد قاسم نے بہت سے خوابوں میں دیکھا ہے کہ کس طرح پوری دنیا میں اسلام اور امت مسلمہ ایک بار پھر اٹھے گی۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت سی احادیث میں بھی ہے ، اور مشہور اسلامی مفتیوں کی پیش گوئیاں بھی۔ Muhammad Qasim Dreams -مزید معلومات پر زبردست غلط بات ہے یہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف بیرون ملک روانہ نہ ہوسکے ایف آئی اے نے قطر روانگی سے روک دیاشہباز شریف بیرون ملک روانہ نہ ہوسکے، ایف آئی اے نے قطر روانگی سے روک دیا Qatar ShehbazSharif FIA Airport MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار: فواد چودھریPm ki nhi chali ... dg fia ki kaya oqat. Shahbaz to kray ga parvaz rok saktay ho to rok k dekhao Apni khair manao,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے مریم اورنگزیبوزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے، مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb ShehbazSharif FIA MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »