نون لیگ اپنے مفرور لیڈران کے بارے میں بات کر رہی ہے، شہزاد اکبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگ اپنے مفرور لیڈران کے بارے میں بات کر رہی ہے، شہزاد اکبر تفصیلات جانیے: DailyJang

شہزاد اکبر نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کافرنس کے دوران مسلم لیگ نون سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ کرپشن کا کوئی ثبوت اور الزام نہیں ہے، آمدن سے زائد اثاثوں کا سوال ہمیشہ ایک پبلک آفس ہولڈر پر ہی اٹھتا ہے، کرپشن صرف نوٹ لیتے ہوئے پکڑے جانے پر نہیں ہوتی۔

اُن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون والے کہیں گے کہ شہباز شریف نے ٹی ٹی کا پیسہ استعمال نہیں کیا، جوغلط ہے، گاڑی کی کسٹم ڈیوٹی دینی ہوتی ہے تو نصرت شہباز کے اکاؤنٹ میں ٹی ٹی سے پیسے آتے ہیں، نصرت شہباز کے اکاؤنٹ سے پیسے نکل کر شہباز شریف کے اکاؤنٹ میں آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیادوحا(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسجد اقصی اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کل (سوموار کو )طلب کرلیا گیا OIC is an dead body.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹرز لیگ کے بجائے قومی ڈیوٹی کو ترجیح دیں: ای سی بی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرب لیگ کی جانب سے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمتعرب لیگ کی جانب سے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت Read News arableague_gs ArabLeague Condemned IsraeliAttackonAlAqsa MasjidAlAqsa WaqtInternationalNews arableague_gs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنما 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقلمسلم لیگ ن کے رہنما 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل Lahore pmln_org Leader Mian_JavedLatif Transferred Jail Remand president_pmln PmlnMedia GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے: عرب لیگعرب لیگ فارن منسٹرز کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Tehqeeqat? Unko dehshatgardi k jurm men mot de or tm arabo ko hidayat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »