وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے، سسٹم اپ ڈیٹ نہ ہونے کی بنیاد پر شہباز شریف کو روکے جانا بدنیتی ہے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا

کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ایف آئی اے حکام نے روکا، ایف آئی اے حکام نے کہا کہ شہباز شریف کا نام ایک اور لسٹ میں ہے، ایف آئی اے عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کر رہی ہے،چھوٹی حرکتوں سے شہباز شریف کو فرق نہیں پڑے گا، وکلاء سے مشاورت جاری ہے، عدالت جائیں گے۔

دوسری جانب لیگی رہنما عطااللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری کا نام ڈیڑھ گھنٹے میں ای سی ایل سے نکل سکتا ہے، شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، نیب نیازی گٹھ جوڑ کا پل شہزاد اکبر ہیں، یہ سلیکٹڈ حکمران کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In sab ko aik dafa he mulk sy nikal do bhai wapas na aien

اچھا سوری😂😂😂😂😂

In logo ne humein pata nai kya samjha hua hai.. judgement ki copy lao phr aage baat karein mohtarmah

Ye adalat jhoote khane k qabil hai... Kaha ki tauhin.. Bikao maal

Nonsense!

😂😂😂😂😂 اور کی حال ہے خیر ہے

اور لاہور ہائیکورٹ ہمیشہ ن لیگ کو ضمانتیں دے کر توہین ریاست کر رہی ھے مؤرخ لکھے گا کہ پاکستان کی ایک ایسی اعدالت تھی جو چھٹی کے دن بھی ن لیگ کی خدمت کرتی تھی اور عام لوگ صرف سماعت ہونے کے سالوں سال انتظار کرتے ھیں

Does she have Downs Syndrome?

ماڈل ٹاؤن میں بھی توہیں عدالت ہو رہی ہے۔

Yeah aurat nurse ki beti NS ki big mouth ke taur par istimaal honey ke liye lagai gai hai. NS bhagney sey pehley aise big mouth apney difa ke liye rakha hua hai. Is aurat ko waise tau koi counsellor ke taur bhi 100 votes na miley NS ney NA mey lakar bitha ya hai. Big mouth ?

Pakistani courts and Judges are insulting the country and its people. Need to charge them for releasing all criminals and money laundering criminals.

🤣🤣🤣

bhar main gae aisi ghatiya adalat aur aisay haram khor judges

مریم بی بی. توہین عدالت ہوتا کیا اپ پر روشنی. ڈال سکتی. ہے اپ کے مرشد اور ان کے سمدی کس طرح. عدالت کا احترام کرہے ہے عوام. کو کھلے الفاظ مہی ذرا بتاہے.

ڈڈو چارجر بے قصوراب پتہ چلا پاکستان کی تباھی کی اصل وجہ چھوٹی پُھپھو عالیہ اور بڑی پُھپھو عُظما ھیں

Lanat hu aesay logo pa Ye toheen tu nazar aa gi Lekin wo toheen q nazar nhi aae jo bra chor london ma batha kr raha ha.(nawaz sharif) wo bhi tu ahd kr k gaya tha.wapis q nhi aya.tum nokarani thi or aj bhi wahi MaryamOrangzaib

تو عدالت کس کے حکم پر توہین انصاف کر رہی ہے..؟؟

👋👋👋

تیری پین دی سری

Muhammad Qasim saw in a dream that the powers that control the world, will end up destroying the houses of people and buildings of businesses in Pakistan. This is synchronous to the situation we see today. More on - Muhammad Qasim Dreams

ابھی وزارت داخلہ کو کورٹ آڈر نہیں ملا، ہاتھ میں لے گھومنے سے کچھ نہیں ہوتا😜

😄😄😄😄

کیا بات ہے آج منہ دھوئی ہے لگتا ہے۔۔

Jis tarhan VVIP tareekay say LHC say Order khareeda gaya - Same day petition- Same day Petetion Admit - Same day petition hearing & Same day petitoner ko bulakay Judgment daina kaha jao - Order milnay say pehlay seat booked- Despite Pak being in UK Red List of Corona - Means ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے اہم ایئرپورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائدملک کے اہم ایئرپورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد ARYNewsUrdu یہ پابندی تقریبا ایک سال سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہم سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان & the entire world with Double std. یہ وہی کہہ رہا ہے جو کل تک مودی میرا فون نہیں اٹھا رہا کے شکوے کرتا نہیں تھکتا تھا۔ اب کوئی بھی ڈرامہ تجھے اور مودی کو زوال سے نہیں پچا سکتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے مریم اورنگزیبوزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے، مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb ShehbazSharif FIA MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »