ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات،ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں نے بدھ کو دبئی میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ مزید جانیے : babarazam ViratKohli GeoNews

دبئی میں آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان اورافغانستان کی کرکٹ ٹیموں نے ایک ہی میدان پر مگر الگ الگ نیٹس پر ٹریننگ کی۔

شاہین آفریدی کے معاملے میں غفلت سے کام لیا گیا انہیں پہلے ہی آرام کرایا جاتا تو ایشیا کپ تک فٹ ہوسکتے تھے ، اب ان کے گھٹنے کی تکلیف میں اضافہ ہوچکا ہے۔دبئی میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھی ملاقات ہوئی، دونوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے، حال احوال پوچھا اور کچھ دیر تک گفتگو کی۔

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کی اس ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جہاں سوشل میڈیا پر فینز نے اس کو خوب سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Babar looks little bit proudy

Babar and kohli meet up BabarAzam𓃵 ViratKohli𓃵 INDvPAK Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا ٹی 20 کپ: بابر اور کوہلی کی ملاقات، گرمجوشی سے ہاتھ ملانے کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا ٹی 20 کپ 2022 کے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بے صبری سے متوقع میچ سے قبل بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم کی دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات ہوگئی۔ Very welcoming gesture
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈریوڈ کی جگہ لکشمن ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے عبوری کوچ مقررایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا جس میں پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی اجارہ داری برقرارآئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی اجارہ داری برقرار Nice 😊 Well don babar Adam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیاہانگ کانگ کی ٹیم اب ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ شامل ہوگئی ہے Congrats...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضوان کی قرآن پڑھتے ویڈیو نے ایک بار پھر شائقین کے دل جیت لیےویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جو کہ پاکستان ٹیم کے ایشا کپ 2022 کے لیے دبئی پہنچنے کی ہے۔ SUBHANLLAH SUBHANLLAH اے شیواریں پھٹانے، زانت کے اسلامک ٹچ رو کنت۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'khansi ka sharbat' pi kar Rahat Fateh Ali Khan ne kis kaam se mana kiya? Viral Video ki kahani'khansi ka sharbat' pi kar Rahat Fateh Ali Khan ne kis kaam se mana kiya? Viral Video ki kahani rahatfatehalikhan viralvideo iqbal_naqeebi Full Video Watch:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »