آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی اجارہ داری برقرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی اجارہ داری برقرار

ٹی ٹوئنٹی بولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ جنوبی افریقاکے تبریز شمسی کا رینکنگ میں دوسرا نمبر ہے۔اس کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں افغانستان کے محمد نبی کا پہلا نمبر ہے۔ٹیسٹ کے بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا دوسرا اور پاکستان کے بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔

بولرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، بھارت کے روی چندرن ایشون کا دوسرا نمبر اور جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ پاکستان کے شاہین آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ بھارت کے جسپریت بمرا رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well don babar Adam

Nice 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کو کیسے آؤٹ کیا جا سکتا ہے؟ سابق کیوی کرکٹر نے ٹرک بتا دیبابر اعظم اس وقت دنیا کے نمبر ون بیٹر ہیں اور ان کی کلاس بہت ہی شاندار ہے: اسکاٹ اسٹائرس 😅🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کی پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی درخواستیں مستردسندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانےکی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں ہیں۔سندھ میں دوسرے مرحلے کےلئے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں 29 اگست سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتویصوبے میں سیلاب کی صورتحال اور موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مہم کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے، سی ای او ایمرجنسی آپریشن سینٹر Gill k room se ek surang be Mili hai Jo India ja Rahi hai. ISB POLICE awam 2022 main hai Janab. Ye Batana tha.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے قطر کے سرمایہ کاروں کو زراعت، لائیو سٹاک، سیاحت اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ شیر کا بچہ ہے، بنی گالا میں بیٹھا ہیں، کتے کا بچہ ہوتا تو لندن بھاگ گیا ہوتا 😂 کسی کے گھر کے باہر روز چور چور کے نعرے لگتے ہیں اور کسی کے گھر کے باہر لوگ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اس کی حفاظت کے لیے آ جاتے ہیں میں مانگنے نھی آیا پر مجبوری ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کل کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیشگوئیمحکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 24 اور 25 اگست کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹ جائے گا: فواد چوہدری کادعویٰعمران خان کی آواز بند کرنے کے لیے میڈیا پر پابندی لگائی جارہی ہے اور موٹر ویز کو بند کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اسلام آباد نہ پہنچیں: رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan Jail this traitor BajwaSoldTheNation Dabuuu hrami حکومت کا نہیں تمہارا تختہ اکٹے گا جناب ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »