پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جزوی پکے مکان کے نقصان پر امدادی رقم 40 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے کر دی گئی ہے جبکہ مکمل کچے اور جزوی کچے مکان کو نقصان پر بالترتیب 2 لاکھ اور 50 ہزار روپے ملیں گے۔

لودھراں میں محکمہ ہیلتھ کا نائب قاصد محمد عقیل پولیو ویکسین کا بیگ کندھے پر لٹکائے جان کی پرواہ کیے بغیر قطرے پلانے پہنچ گیا۔

اس کے علاوہ بڑے مویشی کی ہلاکت پر 50 ہزار، بھیڑ بکری کی ہلاکت پر 5 ہزار دینے کی تجویز ہے جبکہ فصلوں کے نقصان پر ساڑھے 12 ایکڑ تک فی ایکڑ 15 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو نیوز پلیز اپ لوگ بھی کچ امداد کرو ان لو گوں کے ساتھ کچھ سامان راشن واغیرہ پلیز صرف نیوز یا ویڈیو ہی چھلاو گے

ya jo amount fixed hai es par thu ek kmra nai ban sktha ...ajkal k rate mai thora thu increase hona chahiay ... Ager koch developmental kaam sy Kaam kar k en par laga de thu bhtar hoga Q k agr koi institute banana maqsod ho thu wo bhi kiss k lia bnaogy oar ager koi na ho thu ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کا سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینے کا اعلانبینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے 25 ہزار روپے متاثرین کو دیےجائیں گے جب کہ اگلے مرحلےمیں بحالی کاکام کیاجائےگا: چیئرمین پی پی بریکنگ نیوز پی ایس 104 کی عوام لاڑکانہ کے لوگ وزیر اعلی اور بلاول کو دھکے دے کر بھگا رہیں جب ہم ڈوب رہے تھے اس وقت کہا تھے جاؤں۔۔۔ سنیے گا ضرور پھر مت کہنا ہے کہ سنوایا نہیں I love u Aftab iqbal Sahib 😍🇵🇰👌 Laanti Ka ghatiya baap or Dada agr in ghareebon Ka ehsas krta to aj ye haal na hota becharon ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی انٹر بورڈ کے 24، 25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتویڈاکٹر سعید الدین کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطرکا پاکستان میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلانقطرکا پاکستان میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان تفصیل: Qatar PMVisitsQatar Pakistan PMshehbazsharif GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz HamzaSS PMLNGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لسبیلہ پاک فوج کی اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن 442کی کمانڈر بریگیڈ بریگیڈیئر فیصل کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہلسبیلہ پاک فوج کی اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن 442کی کمانڈر بریگیڈ بریگیڈیئر فیصل کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ تفصیل: Pakistan PakistanArmy AsifGhafoor balochistanfloods flooding Balochistan Lasbela
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلانبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور پاکستان کو سیلاب متاثرین کے لیے خیموں اور دیگر فوری ضرورت کے امدادی سامان سمیت ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Ny Maddad kee tu amreeeka n ny kee.. Srf Mir Jafero ko khilaya Mall
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلانبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور پاکستان کو سیلاب متاثرین کے لیے خیموں اور دیگر فوری ضرورت کے امدادی سامان سمیت ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »