ایشیا کپ ؛ سپر فور مرحلے کے میچ کولمبو سے منتقل کیے جانے کا امکان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں مسلسل برستی بارش ایشین کرکٹ کونسل کو وینیوز پر نظرثانی کرنے پر مجبور کرسکتی ہے، بھارتی میڈیا

سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچ کولمبو سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

گذشتہ روز پالی کیلے میں کھیلا گیا پاکستان اور بھارت کا میچ بھی شدید بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہوپایا تھا اور بے نتیجہ ہی ختم کردیا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے میچ کولمبو میں کھیلے جانے ہیں مگر مون سون سیزن کی وجہ سے دمبولا، پالی کیلے اور کولمبو پچھلے پانچ روز سے تیز بارش کی زد میں ہیں اور ماہرین موسمیات کی جانب سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئیاں کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ 2023: پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ کھیلنے آج لاہور پہنچے گیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2023: پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ کھیلنے آج لاہور پہنچے گیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہایشیا کپ 2023 ، پاک بھارت میچ پاکستان اور بھارت مدمقابل بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: شدید بارشوں کے باعث کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پرغورمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2023: چار اوورز میں انڈیا کے 15 رنز، بارش کے باعث میچ رک گیاسری لنکا کے شہر کینڈی میں ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں اور انڈین کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ون ڈے کے چوتھے میچ میں بنگلادیش کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاریبنگلادیش نے 25 آورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ایشیا کپ ون ڈے کے چوتھے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »