بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ 2023 ، پاک بھارت میچ پاکستان اور بھارت مدمقابل بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے

ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی بیٹنگ کرتے، ایونٹ میں ٹاپ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

روہت شرما نے کہا کہ اچھا سکورکر کے پاکستان پر دباؤ بڑھائیں گے، بھارتی ٹیم میں 3 فاسٹ باؤلر اور تین سپنرز شامل ہیں۔ اس بڑے معرکے کے لیے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان گزشتہ شب کردیا گیا تھا جس کے مطابق ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپالی کیلے: ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ کا دوسرا میچ سری لنکا اور بنگلا دیش کے درمیان سری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے: چیف جسٹساسلام آباد:   چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان پر حملے کے مرتکب عناصر کیخلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہاسلام آباد : دفترخارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان پر حملے کے مرتکب عناصر کیخلاف کارروائی کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان پر حملے کے مرتکب عناصر کیخلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہاسلام آباد : دفترخارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان پر حملے کے مرتکب عناصر کیخلاف کارروائی کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »