ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے ہرمنپریت سنگھ نے دو گول کیے، پاکستان تیسرا میچ کل کوریا کے خلاف کھیلے گا۔

ڈھاکا میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، بھارت نے پہلے ہی کوارٹر میں ملنے والے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کردیا۔ دوسرے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی، تیسرے کوارٹر میں بھارت کے آکاش دیرسنگھ نے دوسرا گول کرکے ٹیم کی برتری کو دُگنا کردیا، لیکن تیسرے کوارٹر کے اختتام سے ایک منٹ قبل پاکستان کے جنید منظور نے گول کرکے برتری کو کم کیا۔

چوتھے کوارٹر میں بھارت کے ہرمن دیپ سنگھ نےاپنا دوسرا گول کرکے بھارت کی برتری 1-3 کردی۔ جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ٹورنامنٹ میں بھارت 7پوائنٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان ایک پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنےڈھاکا میں جاری ایونٹ کا یہ ہائی والٹیج میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں‌ بھوکے کتوں کو کھانا ڈالنے پر لاکھوں روپے جرمانے کا اعلانبھارت میں‌ بھوکے کتوں کو کھانا ڈالنے پر لاکھوں روپے جرمانے کا اعلان ARYNewsUrdu india lanat h India ki gov par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت؛ فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد افسر بھی دم توڑ گئے - ایکسپریس اردوگروپ کیپٹن ورون سنگھ کو جسم بری طرح جل گیا تھا اور وہ 8 دسمبر سے وینٹی لیٹر پر تھے I knew that they would kill him, he was the only proof to tell what actually happened to helicopter of CDSGeneralBipinRawat , اس بچارے کو تو پکا مار دیا گیا ہے چلو سب ہوئے خس کم جہاں پاک۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنےڈھاکا میں جاری ایونٹ کا یہ ہائی والٹیج میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیاتیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا ARYNewsUrdu PAKvWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »