بھارت؛ فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد افسر بھی دم توڑ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 افسران میں سے تنہا بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

انڈین ایئرفورس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی جانی والی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ 8 دسمبر کو ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے آفیسر گروپ کیپٹن ورون سنگھ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔حادثے والے دن ورون سنگھ کو شدید زخمی حالت میں بنگلور کے فوجی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں اُن کی تشویشناک حالت میں بہتری نہیں آرہی تھی۔ ان کا جسم بری طرح جل گیا تھا اور وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

IAF is deeply saddened to inform the passing away of braveheart Group Captain Varun Singh, who succumbed this morning to the injuries sustained in the helicopter accident on 08 Dec 21. IAF offers sincere condolences and stands firmly with the bereaved family.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو سب ہوئے خس کم جہاں پاک۔

اس بچارے کو تو پکا مار دیا گیا ہے

I knew that they would kill him, he was the only proof to tell what actually happened to helicopter of CDSGeneralBipinRawat ,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہیلی کاپٹر حادثہ: زخمی اعلیٰ فوجی افسر بھی چل بسابھارتی ہیلی کاپٹر حادثہ: زخمی اعلیٰ فوجی افسر بھی چل بسا arynewsurdu india ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی افسر نے خود کشی کرلیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے میجرنے خودکشی کرلی. کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کا پاک ایران سرحد پر فوجی چوکی پر حملہ، ایک جوان شہیدراولپنڈی : پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پرحملے کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا بلوچ آزادی پسندوں کے حملے میں جابر فوج کا ایک سپاہی جہنم واصل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان میں پاکستانی آپریشن اور ایک فوجی کی یادیں - BBC News اردوکرنل ریٹائرڈ نادر علی پنجابی زبان کے ایک جانے پہچانے شاعر اور مصنف تھے اور 2020 میں ان کی وفات ہوئی۔ وہ ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں اس وقت کے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج میں مختلف عہدوں پر فائز رہے تھے۔ سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کے آپریشن کے بارے میں ان کی یادداشتوں کا تفصیلی ذکر۔ آپ کا شکریہ کہ اپ اکثر ہمیں ہماری بے غیرتی یاد دلاتے رہتے ہیں۔ Bangladesh has now beaten Pakistan on all parameters
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کی چین نگلنے والی گاﺅ ماتا‘ کا کامیاب آپریشنبھارت میں سونے کی چین نگلنے والی ”گاﺅ ماتا“ کا آپریشن کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی جس کی تلاش کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، خود کے قتل کا ڈھونگ رچا کر دوسرا قتل کرنے والا گرفتاربھارتی علاقے غازی آباد پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم نے پہلے کیے گئے قتل کے الزام سے بچنے کی کوشش میں دوسرا قتل کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »